اردو
हिन्दी
اگست 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات:مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی کمل کھلا،مگرکیسے؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
200
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ریکارڈ جیت درج کی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بی جے پی کو سب سے زیادہ ووٹ مسلم اکثریتی علاقوں سے ملے۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ گجرات میں مسلم اکثریتی 10 میں سے 8 سیٹوں پر بی جے پی نے قبضہ کر لیا ہے۔
کانگریس لیڈر غیاث الدین شیخ جو کہ دریا پور سیٹ سے تین بار ایم ایل اے منتخب ہوئے ہیں، اس الیکشن میں بی جے پی کے کوشک جین سے الیکشن ہار گئے ہیں۔ 10 مسلم اکثریتی سیٹوں میں سے 4 سیٹیں پہلے کانگریس کے قبضے میں تھیں جن میں سے 2 سیٹیں جمال پور اور دانیلمڈا کانگریس بچانے میں کامیاب رہی ہے۔ جبکہ بی جے پی نے 2 سیٹیں چھین لی ہیں۔
گجرات کی دریا پور سیٹ پر گزشتہ 10 سال سے کانگریس کا قبضہ تھا،دوسری طرف گجرات میں پہلی بار الیکشن لڑنے والی عام آدمی پارٹی مسلم اکثریتی علاقوں کی 16 سیٹوں میں سے ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی۔
تاہم ان سیٹوں پر کانگریس کو جانے والے روایتی ووٹوں کو بانٹنے کا کام عام آدمی پارٹی اور اسد الدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم نے کیا ہے۔
اے آئی ایم آئی ایم نے 13 امیدوار کھڑے کیے جن میں دو غیر مسلم بھی شامل ہیں۔ پارٹی نے بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کی مخالفت کی تھی۔ مجرموں کو جیل سے نکالنے میں اہم کردار ادا کرنے والے چندر سنگھ کناک سنگھ راول جی گودھرا سے الیکشن جیت گی

یہ بات قابل ذکر ہے کہ گجرات میں مسلم ووٹروں کی تعداد 10 فیصد ہے۔ 30 فیصد سیٹوں پر مسلم ووٹروں کا اچھا اثر ہے۔ مسلم اکثریتی 10 سیٹوں میں دریا پور، واگرا، بھروچ، ویجل پور، بھج، باپو نگر، جمبوسر، لمبیات، جمال پور کھاڈیا، دانیلمڈا، نمایاں ہیں، کھاڈیا میں سب سے زیادہ 61 فیصد مسلم ووٹر ہیں جب کہ دانیلمڈا میں 48، دریا پور میں 40 فیصد مسلم ووٹرس ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم علاقوں میں کانگریس کو بی جے پی نے نہیں بلکہ عام آدمی پارٹی اور پھر اویسی کی پارٹی نے ہم رول ادا کیا ۔کیجریوال نے گجرات میں صرف پانچ سیٹیں جیتیں لیکن تیرہ فیصد ووٹ حاصل کیے ۔وہ کانگریس کے خیمہ میں شبخون مارنے میں کامیاب ہوگئ لیکن بی جے پی کے ہندوتووادیوں کے قلعہ میں شگاف نہیں ڈال سکی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist