اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات:مکھیہ منتری آواس یوجنا کے تحت مسلمان کو مکان ملا،کالونی والوں کا احتجاج

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گجرات میں مسلم خاتون کو سرکاری گھر ملنے کے خلاف سوسائٹی کے لوگوں کااحتجاج
ودودرہ۔۱۴؍ جون:جب ایک 44 سالہ مسلم خاتون جو انٹرپرینیورشپ اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ وزارت  میں ملازمت کرتی ہیں، کو وڈودرہ میونسپل کارپوریشن کے کم آمدنی والے گروپ ہاؤسنگ کمپلیکس میں مکھیہ منتری آواس یوجنا کے تحت ہرنی میں رہائشی گھر الاٹ کیا گیا تووہ اپنے بیٹے کے ساتھ اس گھر میں منتقل ہونے کےحوالے سے کافی خوش تھیں اور راحت محسوس کررہی تھیں ،لیکن ان کو نہیں معلوم تھا کہ اس گھر میں جانے سے پہلے ہی ان کے خلاف  پڑوسی ہی ان کیلئے مشکلات پیدا کرسکتے ہیں ۔دراصل خاتون  کے اس گھر میں جانے سے پہلے ہی، 462 یونٹوں پر مشتمل ہاؤسنگ کمپلیکس کے 33 رہائشیوں نے ایک تحریری شکایت ڈسٹرکٹ کلکٹر اور دیگر حکام کو بھیج دی، جس میں ایک ‘مسلمان’ کو سوسائٹی میں گھر دینے پر اعتراض درج کیا گیا، اور ان کی موجودگی کی وجہ سے ممکنہ “خطرہ اور پریشانی” کا حوالہ دیاگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کمپلیکس میں واحد مسلم ہیں۔ وڈودرہ ڈپٹی میونسپل کمشنر ارپت ساگر اور ایگزیکٹیو انجینئر برائے سستی مکانات نیلیش کمار پرمار نے اس مسئلہ پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔وہیں دوسری جانب 44 سالہ  خاتون کا کہنا ہے کہ احتجاج سب سے پہلے 2020 میں شروع ہوا جب رہائشیوں نے چیف منسٹر آفس (سی ایم او) کو خط لکھا، جس میں ان کے گھر کی الاٹمنٹ کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیا۔ تاہم، ہرنی پولیس اسٹیشن نے اس کے بعد تمام متعلقہ فریقوں کے بیانات ریکارڈ کیے اور شکایت بند کردی۔ اسی مسئلے کے خلاف حالیہ احتجاج 10 جون کو ہوا تھا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ میں وڈودرا کے ایک مخلوط محلے میں بڑی ہوئی ہوں  اور میرا خاندان کبھی بھی یہودی بستیوں کے تصور پر یقین نہیں رکھتا تھا۔میں ہمیشہ سے یہ چاہتی تھی کہ میرا بیٹا ایک جامع  سوسائٹی  میں پروان چڑھے لیکن میرے خواب چکنا چور ہو گئے کیونکہ تقریباً چھ سال ہو گئے ہیں میں جس احتجاج اور مخالفت کا سامنا کر رہی ہوں اس کا کوئی حل نہیں۔ میرا بیٹا اب 12 ویں کلاس میں ہے اور یہ سمجھنے کے لیے کافی بڑا ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔ امتیازی سلوک اسے ذہنی طور پر متاثر کرے گا۔اسے “مفاد عامہ میں عرضی” قرار دیتے ہوئے، ‘شکایت’ میں 33 دستخط کنندگان نے ضلع کلکٹر، میئر،میونسپل کمشنر کے ساتھ ساتھ وڈودرا میں پولیس کمشنر سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ اس مسلم خاتون کو الاٹ کردہ رہائشی یونٹ کو “غیر قانونی قرار دیا جائے۔ اور انہیں “دوسری ہاؤسنگ اسکیم میں منتقل کیا جائے”۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN