اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گروگرام: سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر فیک نیوز پھیلانے پر گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
174
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گروگرام: سپریم کورٹ کی ہیٹ اسپیچ اور ہیٹ کرائم کے خلاف لگاتار وارننگ اور سخت تیوروں کا اثر نظر آنے لگا ہے- ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان رائٹ ونگ کے سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش کمار کو گروگرام کی پولس کمشنر کلا رام چندرن کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک گمراہ کن پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ سائبر کرائم اسٹیشن کی ٹیم نے اسے گرفتار کیا ہے۔سدرشن مسلمانوں کے خلف نفرتی مہم چلانے کے لئے بدنام ہے ایک بار سپریم کورٹ نے بھی اس کے پروگرام ،یو پی ایس سی جہاد ،پر سرزنش کی تھی

میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش کمار کے خلاف 9 اگست کو آئی پی سی کی دفعہ 153بی، 401، 469 اور 505 (1) (سی) اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 66-سی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ ایک بیان میں گروگرام پولیس نے کہا ’’@mukeshkrd ہینڈل کے ذریعہ 8 اگست کو ٹوئٹر پر بے بنیاد، غلط اور گمراہ کن حقائق پر مبنی ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا۔ اس کا نوٹس لیتے ہوئے گروگرام پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔‘‘پولیس کے بیان میں مزید کہا گیا ’’آج بتاریخ 11 اگست 2023 کو گمراہ کن فرضی حقائق کو ٹوئٹ کرنے والے مکیش نامی شخص کو گرفتار کرلیا
واضح ہو مکیش کمار نے ٹوئٹ کیا تھا کہ گروگرام پولیس کمشنر کو مبینہ طور پر الجزیرہ نیوز چینل سے کال موصول ہوئی ہے اور ان پر ہندوؤں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اس نے دعویٰ کیا کہ کال موصول ہونے کے بعد وہ اس قدر دباؤ میں آ گئیں کہ نہوں نے ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔۔
گروگرام پولیس کی یہ کارروائی 31 جولائی کو وشو ہندو پریشد کی یاترا کے دوران تشدد کے بعد نوح اور گروگرام اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں کے کچھ دن بعد سامنے آئی

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist