اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیان واپی کیس: مسلم فریق پر عدالت کا جرمانہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گیان واپی کیس: مسلم فریق پر عدالت کا جرمانہ
171
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وارانسی گیان واپی معاملے کی سماعت کررہے ڈسٹرکٹ جج نے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کو کیس کی تیاری کے لئے عدالت کی جانب سے دئیے گئے مہلت کے بعد مزید دس دن کا وقت طلب کرنے پر جمعرات کو اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا اور کمیٹی کو آخری موقع دیا ہے۔ اب معاملے کی اگلی سماعت 22اگست کو ہوگی۔گیان واپی۔ سرنگار گوری معاملے کی جمعرات کو وارانسی ضلع عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو کا گذشتہ دنوں انتقال کی وجہ سے 4اگست کو عدالت سے نیا وکالت نامہ جمع کرانے کے لئے15 دن کا وقت طلب کیا تھاآج انجمن انتظامیہ مساجدکمیٹی نے دو وکیلوں کا وکالت نامہ عدالت کے سامنے پیش کیا۔

جس میں وکیل کے طور پر شمیم احمد اور یوگیندر پرساد سنگھ عرف بابو کو اس مقدمے میں شامل کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے آج عدالت کی کاروائی شروع ہونے سے پہلے ہی حقائق کو سمجھنے اور ڈاکیومنٹیشن کے لئے مزید 10دنوں کا وقت طلب کیا گیا۔مسلم فریق نے عدالت کے سامنے اپنی دلیل رکھی کہ انجمن انتظامیہ مساجد کی جانب سے وکیل ابھے ناتھ یادو نے عدالت میں جرح کی تھی۔اس کے بعد دوسرے فریق کے وکیلوں نے اپنے دلائل پیش کئے۔اب توقع تھی کہ دفاعی وکیل اس کا جواب دیں گے اور ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو اس کے لئے تیار تھے لیکن اچانک ان کا انتقال ہوگیا۔آج انجمن انتظامیہ مساجدکمیٹی نے دو وکیلوں کا وکالت نامہ عدالت کے سامنے پیش کیا۔

جس میں وکیل کے طور پر شمیم احمد اور یوگیندر پرساد سنگھ عرف بابو کو اس مقدمے میں شامل کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے آج عدالت کی کاروائی شروع ہونے سے پہلے ہی حقائق کو سمجھنے اور ڈاکیومنٹیشن کے لئے مزید 10دنوں کا وقت طلب کیا گیا۔مسلم فریق نے عدالت کے سامنے اپنی دلیل رکھی کہ انجمن انتظامیہ مساجد کی جانب سے وکیل ابھے ناتھ یادو نے عدالت میں جرح کی تھی۔اس کے بعد دوسرے فریق کے وکیلوں نے اپنے دلائل پیش کئے۔اب توقع تھی کہ دفاعی وکیل اس کا جواب دیں گے اور ایڈوکیٹ ابھے ناتھ یادو اس کے لئے تیار تھے لیکن اچانک ان کا انتقال ہوگیا۔مسلم فریق نے مزید کہا کہ ابھے ناتھ کے اچانک انتقال کی وجہ سے نئے وکیل یوگیند پرسادسنگھ اور شمیم احمد کا وکالت نامہ داخل کیا گیا ہے لیکن وہ فورا بحث کے لئے تیار نہیں ہیں۔

لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ وہ آج سماعت کو ملتوی کردے اور آگے کی بحث کے لئے مزید 10دنوں کا موقع فراہم کرے۔اضافی وقت طلب کئے جانے پر عدالت نے اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پورے معاملے کی نگرانی سپریم کورٹ خود کررہا ہے۔ اس لئے اس میں اتنا زیادہ تاخیر کرنا مناسب نہیں ہے۔عدالت نے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی پر 500 روپئے کا جرمانہ عائد کیا اور سماعت کی ا

اگلی تاریخ 22اگست طے کردی۔
ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ جج اجئے کمار وشویش نے یہ کہتے ہوئے اپنی برہمی کا اظہار کیا ہے کہ معاملہ سپریم کورٹ کی نگرانی میں ہے اور اسے 8ہفتوں میں فائنل کرنا ہے۔عدالت نے انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ آخری موقع فراہم کررہی ہے اور کیس کو طول دینے کے پاداش میں 500روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN