اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

قادر کے منھ میں ہڑدنگیوں نے رنگ ڈال دیا ،روزہ ٹوٹ گیا ،پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
45
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مہاراشٹر کے تھانے میں ہولی کے دن روزہ رکھنے والے ایک مسلمان نوجوان کے ساتھ بدتمیزی کی گئی جس کی وجہ سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ تھانے کے ممبرا میں محمد قادر نامی نوجوان نے بہت منت سماجت کی اور بتایا کہ وہ روزے سے ہے لیکن پھر بھی لوگ نہ مانے اور اس کے منہ میں رنگ ڈال دیا۔ جس کی وجہ سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ پورے معاملے میں شکایت دیتے ہوئے محمد قادر نے پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ متاثرہ محمد قادر نے اس معاملے میں تھانے کے ممبرا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی، جس کے بعد ممبئی پولیس نے فی الحال نامعلوم ملزمان کے خلاف این سی درج کی ہے.
ٹی وی 9بھارت ورش کے مطابق محمد قادر مہاراشٹر کے تھانے میں کلوا علاقے سے گزر رہے تھے۔ وہ ایک مسافر کو اسٹیشن پر اتارنے جا رہے تھے کہ کچھ لوگوں نے اسے زبردستی رنگ لگایا اور پھر منہ میں رنگ ڈالا جس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ اس پورے واقعہ میں 4-5 لوگ ملوث تھے۔ قادر ممبرا کا رہنے والا ہے۔ اس نے کلوا کے ڈی مارٹ سے اپنے آٹو میں ایک خاتون مسافر کو بٹھایا  تھا اور جب وہ کلوا کے کھاریگاؤں علاقے سے جانے لگا تو کچھ نامعلوم افراد نے محمد قادر کو پکڑ لیا۔ زبردستی اس پر رنگ ڈال دیا۔  قادر کہتا رہا کہ میں روزے سے ہوں مجھے جانے دیا جائے لیکن  ہڑدنگا  سننے کو تیار نہیں تھے۔
اسی دوران پیچھے بیٹھی خاتون مسافر ڈر گئی اور رونے لگی۔ اسے روتا دیکھ کر رنگ لگانے والے ڈر گئے اور وہاں سے بھاگ گئے۔ تاہم جانے سے پہلے قادر کے منہ میں رنگ ڈالا جس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist