اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہریانہ کے وزیرداخلہ نے مونو مانیسرکا دفاع کیا کہا، اس نے ہنگامہ کے لئے نہیں اکسایا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج نے بدھ کے روز نوح، گروگرام تشدد پر ایک نجی چینل کو انٹرویو دیا۔
اے بی پی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انل وج نے کہا، "اتنا بڑا تشدد ایک دن میں نہیں کیا جا سکتا۔ کسی نہ کسی نے اس کا ماسٹر مائنڈ کیا ہے۔ ہم اسے سامنے لائیں گے جس نے ریاست اور ملک کا امن خراب کرنے کا کام کیا ہے۔
وشو ہندو پریشد نے پیر کو نوح میں جلبھیشیک یاترا نکالی تھی۔ اس یاترا کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوا اور گروگرام تک تشدد پھوٹ پڑا۔ اس تشدد میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس دورے میں ناصر جنید قتل کے ملزم مونو مانیسر نے بھی شرکت کرنی تھی۔ مونو مانیسر کی یاترا میں شرکت کا اعلان کرنے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی تھیں۔خبروں میں کہا جا رہا ہے کہ میوات کے لوگ اس بات کو لے کر ناراض تھے اور تشدد پھوٹنے کی ایک وجہ مونو مانیسر کی یاترا میں شرکت کی خبر بھی تھی۔
جب انل وج سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے مونو مانیسر کا ویڈیو بھی سنا ہے۔ وہ لوگوں کو کہیں بھی ہنگامہ کرنے کو نہیں کہہ رہا تھا۔ وہ لوگوں سے یاترا میں شامل ہونے کے لیے کہہ رہا تھا ۔
انیل وج کہتے ہیں، ’’مونو مانیسر کے خلاف راجستھان میں مقدمہ درج ہے۔ ہریانہ میں بھی رجسٹرڈ ہے۔ ہمیں اسے بھی پکڑنا ہے۔ لیکن اسے فساد بھڑکانے کی بنیاد نہیں کہا جا سکتا۔ اگر کسی مجرم کنے چھ کہہ دیا ہے تو آپ یاترا نہیں نکالنےدیں گے۔ قانون میں کہاں لکھا ہے کہ آپ لاٹھیاں چلائیں گے ، پتھر برسائیں گے؟
ہریانہ کے وزیر داخلہ نے کہا ’’پوری ریاست میں روزانہ پروگرام ہوتے ہیں۔ مقامی انتظامیہ اس کے مطابق انتظامات کرتی ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ لیکن کسی نے اندازہ نہیں لگایا تھا کہ یہ تشدد اس قدر بھڑک اٹھے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist