اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیاطالبان پر دباؤ ڈالنے اور عالمی اسٹیج پر تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
191
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گزشتہ ہفتے افغانستان کے حوالے سے دو اہم خبریں سامنے آئیں جن میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین اور دیگر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے اخلاقیات کے نام سے سخت قوانین کی منظوری اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنا شامل تھا۔
سفارتی محاذ پر طالبان کے نمائندے کو تسلیم کیے جانے کو ملک پر2021 سےحکومت کرنے والے لیکن بین الاقوامی طور پر تنہا گروپ نے اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔۔
اس تناظر میں سوال یہ اٹھتا ہےکہ اگر امریکہ اور دیگر مغربی ملک افغانستان کو سفارتی طور پر تنہا چھوڑنے کے بجائے اس سے کسی صورت میں تعلقات رکھتے تو کیا مذاکرات یا معاشی امداد کے ذریعہ طالبان کی پالیسیوں پر اثر انداز ہوسکتے تھے؟
افغان امور پر نظر رکھنے والے بعض ماہرین کے مطابق اس بارے میں کچھ بھی حتمی طور پر کہا نہیں جا سکتا کیونکہ افغانستان کی صورت حال بہت پیچیدہ ہے – دنیا اب بھی اس معاملے پر منقسم نظر آتی ہے۔
واشنگٹن میں "اسٹمسن” تھنک ٹینک میں جنوبی ایشیا کی ڈائریکٹر الزبتھ تھریل کیلڈ طالبان سے تعلقات کےحوالے سے پائی جانے والی تقسیم کے حوالے سے کہتی ہیں کہ بعض مبصرین نے جون میں ہونے والے دوحہ مذاکراتی عمل میں طالبان سے رابطوں پر بھی تنقید کی تھی کیونکہ وفد میں کوئی خاتون نہیں تھی ۔
ان کے بقول ناقدین کا کہنا ہے کہ اس عمل میں عالمی شرکت سے طالبان کو ترغیب ملی اور وہ خواتین کے بارے میں اپنی سخت پابندیوں والی من مانی پالیسیاں بنا سکے۔
دوسری طرف، الزبتھ تھریل کیلڈ، جو سابق امریکی سفارت کار بھی ہیں، کہتی ہیں کہ اس کے مخالف مبصرین کاکہنا ہے کہ دنیا نے افغانستان میں اپنے مقصد سے نظریں ہٹا کرطالبان  کو موقع دیا ہے کہ وہ خواتین کے بارے میں ضوابط پر عمل دارآمد کرا سکیں۔
۔انہوں نے وائس آف امریکہ کو بتایا،” حقیقت تو یہ ہے کہ عالمی برادری کا طالبان پر بہت ہی محدود اثرو رسو خ ہے۔ طالبان نے گزشتہ کچھ سالوں میں اپنے اقتدار کو مضبوط کرلیا ہے ۔”
دارالحکو مت واشنگٹن میں قائم”دی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ” میں افغانستان اور پاکستان پروگرام کے ڈائریکٹر مارون وائن بام کہتے ہیں کہ طالبان پر دباؤ ڈالنے اور ان کو عالمی اسٹیج پر تنہا کرنے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہیں۔
غانستان میں اس وقت طالبان کا کوئی متبادل دکھائی نہیں دے رہا اور اگر طالبان کی حکومت کمزور پڑتی ہے تو بہت ابتری ہوگی اور سلامتی کے چیلنجز درپیش ہوں گے۔
ڈاکٹر وائن بام نے وائس آف امریکہ کو بتایا،”میں تو کہوں گا کہ موجودہ حالات میں اگر افغان ریاست کمزور پڑتی ہے تو افغانستان میں موجود دہشت گرد گروپ سر اٹھالیں گے اور اپنے آپ کو مضبوط کرلیں گے۔ ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اس تناظر میں امید ہے کہ طالبان افغانستان میں موجود داعش خراساں اور دوسرے گروپوں کے خلاف کارروائیاں کریں گے تاکہ وہ خطے اور دنیا کے لیے خطرہ نہ بن سکیں۔”اس سلسلے میں ماہرین نشاندہی کرتے ہیں کہ وسطی ایشیائی ملکوں، چین اور جنوبی ایشیائی ملکوں نے پہلے ہی طالبان کے دور حکومت میں افنغانستان سے اقتصادی و تجارتی تعلقات بڑھالیے ہیں اور کابل میں کچھ یورپی ممالک کی نمائندگی بھی ہے۔
البتہ وہ امریکہ کی افغانستان میں سفارتی موجودگی کی حمایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس سے امریکہ کو ملکی حالات کی ایک واضح تصویر مل سکتی تھی۔
ڈاکٹر وائن بام کہتے ہیں کہ امریکہ افغانستان کے معاملے پر 2021 کے انخلا کے بعد تنہائی کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے کے باوجود اب بھی جنوبی اور وسطی ایشیا کے سنگم پر واقع ملک کے لیے سب سے بڑا عالمی امداد دہندہ ہے جو مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے ذریعہ افغان عوام کو پہنچائی جاتی ہے۔ اس امداد سے یقنناً افغان معیشت کو بھی استحکام میں مدد ملتی ہےڈاکٹر وائن بام بھی کہتے ہیں کہ اندرونی اور دیرپا تبدیلی افغان عوام ہی لا سکتے ہیں لیکن اس میں وقت درکار ہو گا۔(وائس آف امریکہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN