اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہاتھرس:مندر میں ویلڈنگ کرنے والے شاہد کو کام سے نکال دیا،مگر کیوں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
110
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں دہشت گردوں نے جس طرح ہندو سیاحوں سے ان کا مذہب پوچھ کر انہیں نشانہ بنایا، اس پر پورے ملک میں غصہ ہے۔ ادھر اتر پردیش کے ہاتھرس سے ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک مسلمان کاریگر مندر میں ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا۔ الزام ہے کہ لوگوں نے مسلم کاریگر کے خلاف احتجاج کیا اور اسے کام سے نکال دیا۔ہاتھرس صدر کوتوالی علاقہ کے سرکلر روڈ پر پیش آئے واقعہ سے پورا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ‘یوپی تک’ کے مطابق  یہاں ایک مندر میں ویلڈنگ کا کام چل رہا تھا۔ ویلڈنگ کا کام ایک مسلمان کاریگر شاہد کر رہا تھا۔ الزام ہے کہ اب مسلمان کاریگر کو مندر سے نکال دیا گیا ہے۔ 
مسلمان کاریگر کو برطرف کرنے والے پروین ورشنے  نے وہی گھسی پٹی باتیں کہی ہیں مثلا  اس نے اپنا نام چھپا رکھا تھا اور اپنی شناخت چھپا کر یہاں کام کر رہا تھا۔ اس کے بعد اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا  کہ مسلم کاریگر دہشت گردی کے واقعات کی مخالفت نہیں کرتے۔ ویڈیو میں پروین کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا ہے کہ  اس نے پہلگام حملے کی مخالفت نہیں کی گئی تھی، اس لیے اس کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔  سوال یہ ہے کہ جب ایک شخص کے داڑھی ہے اور ٹوپی بھی ہے تو شناخت چھپانے کا سوال کہاں سے آیا اس کی شناخت اس کا ظاہر سے ثابت ہورہا ہے پھر کاریگر عام طور سے اپنے کام میں رہتے ہیں
واضح رہے کہ پروین ورشنے مندر کے ٹرسٹی ہیں اور وہ ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ہیومن رائٹس کے قومی جنرل سکریٹری بھی ہیں۔
ادھر ہاتھرس کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے کہا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی۔ ہاتھرس کے ڈی ایس پی نے بھی معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

ٹیگ: HathrasHathras kandShahid

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist