اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیانواپی مسجد کو یوگی مسجد کہنے کو تیار نہیں ،بولے اس سے تنازع ہوگا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
175
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سروے پر فی الحال روک لگا دی ہے۔ عدالت اس معاملے میں اپنا فیصلہ 3 اگست کو سنائے گی۔
ادھر یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے نیوز ایجنسی اے این آئی کو ایک ویڈیو انٹرویو دیا ہے۔ اے این آئی نے اس انٹرویو کا ایک چھوٹا سا حصہ شیئر کیا ہے۔
انٹرویو کے اس حصے میں یوگی آدتیہ ناتھ سے پوچھا گیا کہ گیانواپی مسجد کاشی وشوناتھ مندر کے معاملے کا کیا حل ہو سکتا ہے؟
اس پر یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیا، ”اگر اسے مسجد کہا جائے تو جھگڑا ہو جائے گا۔ میرا خیال ہے کہ جس کو بھگوان نے آنکھیں دی ہیں وہ دیکھے،ترشول مسجد کے اندر کیا کر رہا ہے؟یوگی آدتیہ ناتھ نے دعوی کیا، "ہم نے ترشول نہیں رکھا ہے، وہاں جیوترلنگ ہے۔ دیوتا بت ہیں۔ ساری دیواریں چیخ چیخ کر کیا کہہ رہی ہیں۔
مسلم کمیونٹی کے تعلق سےیوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ ’’میرے خیال میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے یہ تجویز آنی چاہیے کہ جناب، ایک تاریخی غلطی ہوئی ہے اور ہم اس غلطی کا حل چاہتے ہیں۔‘‘
قابل ذکر ہے ایک دن پہلے ایس پی لیڈر سوامی پرساد موریہ نے بھی کہا تھا۔ گیانواپی مسجد پر ردعمل ظاہر کیاتھا ۔موریہ نے کہا تھا، ’’ہر مسجد میں مندر تلاش کرنے کی روایت بی جے پی کے لیے مشکل ثابت ہوگی، اگر وہ ایسا کرتی ہے تو لوگوں کو ہر مندر میں بدھ مت کا مٹھ ملے گا۔‘‘
کچھ دن پہلے وارانسی کی ایک عدالت نے گیانواپی مسجد کے سروے کا حکم دیا تھا۔اس حکم کے بعد اے ایس آئی نے پیر کو سروے شروع کیا۔ اس سروے میں مسلم فریق کے لوگوں نے حصہ نہیں لیا۔اسی دن سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران سروے پر روک لگا دی اور مسلم فریق کو الہ آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا۔
ہائی کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کی اور 3 اگست کو فیصلہ سنانے کو کہا۔گیانواپی مسجد پر ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ یہ شیو مندر ہے اور اس کے اندر ایک شیولنگ ہے۔
مسلم فریق اس کی تردید کرتا ہے اور کہتا ہے کہ جسے شیولنگ کہا جا رہا ہے وہ چشمہ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist