اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس:اچھی صحت کے لیے رات کے کھانے کا مثالی وقت کیا ہے؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے کا وقت خاص طور پر رات کو خوراک کو جزوبدن بنانے کا وقت صحت پر نمایاں اثرات مرتب کرتا ہے۔
یعنی صرف یہ بات ہی اہم نہیں کہ ہم کیا کھا رہے ہیں بلکہ کھانے کا وقت بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔
اس بارے میں کچھ عرصے قبل مختلف تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا۔
جرنل سیل میٹابولزم میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ رات کے کھانے کا وقت صحت کے لیے اہم ہوتا ہے۔درحقیقت رات کے کھانے کا مثالی وقت تحقیق میں بتایا گیا۔
تحقیق میں شامل ماہرین نے بتایا کہ ہم یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ رات گئے کھانا کھانے سے موٹاپے کا خطرہ کیوں بڑھتا ہے۔تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ سونے کے وقت سے 3 سے 4 گھنٹے قبل کھانا کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطابق سونے سے کافی دیر پہلے کھانا کھانے سے ہمارے جسم کو غذا ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے اور نیند پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ سونے سے کچھ دیر پہلے یا رات گئے کھانا کھانے سے میٹابولزم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، جس سے بھوک زیادہ لگتی ہے، جسم سست روی سے کیلوریز جلاتا ہے اور جسمانی چربی بڑھتی ہے جس سے ذیابیطس اور امراض قلب کا خطرہ بڑھتا ہے۔
اس کے مقابلے میں سونے سے چند گھنٹے قبل کھانا کھانے سے جسمانی چربی زیادہ گھلتی ہے، بلڈ گلوکوز کی سطح گھٹ جاتی ہے، نیند کا معیار بہتر ہوتا ہے اور جسمانی توانائی بڑھتی ہے۔
اسی طرح جرنل Obesity Reviews میں شائع ایک تحقیق میں بھی سونے سے چند گھنٹے قبل کھانے کی عادت کو صحت کے لیے مفید قرار دیا گیا۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس، تھائی رائیڈ امراض اور امراض قلب سے بچنے کے لیے رات کو جلد کھانے کی عادت کو اپنانا چاہیے۔
محققین کے مطابق کھانے کا وقت بہت اہمیت رکھتا ہے اور سونے سے 3 سے 4 گھنٹے قبل غذا کو جزوبدن بنانے سے کیلوریز جلانے کے عمل پر نمایاں اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے کسی ایک وقت کا تعین تو نہیں کیا جاسکتا مگر کوشش کی جانی چاہیے کہ رات کا کھانا سونے سے 3 سے 4 گھنٹے قبل کھا لینا چاہیے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN