اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہیلتھ ٹپس:موسم سردی میں مناسب مقدار میں پانی پینا صحت کے لیے کیوں ضروری؟

6 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
31
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

طبی ماہرین مختلف امراض اور پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن سردیوں کے موسم میں مناسب مقدار میں پانی پینا عموماً یاد ہی نہیں رہتا۔
سردیوں کے موسم میں خشک ہوا، گھر کے اندر کا ہیٹنگ کا نظام اور پیاس کی کمی آپ کو پانی کی کمی کا شکار بنا سکتی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق سردیوں کے موسم میں پانی کی کمی آپ کی مجموعی صحت پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔کم درجہ حرارت میں بھی مناسب ہائیڈریشن اشد ضروری ہے۔ ہائیڈریٹ رہنا مختلف جسمانی افعال کو بہتر بناتا ہے اور سردیوں کے موسم کی خشکی سے لڑنے میں جسم کی مدد کرتا ہے۔
سردیوں میں اپنے جسم کی ہائیڈریشن کی ضرورت کو سمجھنا آپ کو پورے موسم میں صحت مند اور توانائی سے بھرپور رکھ سکتا ہے۔
سردیوں کے موسم میں انسانی جسم مختلف اعمال کی سرانجام دہی کے لیے پانی کو استعمال کرتا ہے۔ لہٰذا سردیاں ہوں یا گرمیاں ایک مناسب مقدار میں پانی پینا انسان کو صحت مند اور تندرست رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
توانائی کی سطح کو برقرار رکھنا
ہائیڈریشن توانائی کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ پانی کی ذرا سی کمی بھی تھکاوٹ، توجہ میں کمی اور مزاج میں اتار چڑھاؤ کا باعث بن سکتی ہے۔پانی پینا توانائی کی سطح کو برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔جلد کو بہتر بناتا ہےسردیوں کی ہوا عموماً خشک ہوتی ہے جس کی وجہ سے خشکی اور جلد کی جلن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
مناسب مقتدار میں پانی کا استعمال جلد کی لچک اور نمی کو برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے جو ان عام سردیوں کی مشکلات سے لڑنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
**مدافعتی نظام کو بہتر بنانا
ایک اچھی طرح ہائیڈریٹڈ جسم انفیکشن سے لڑنے کے لیے بہتر طور پر تیار ہوتا ہے۔ پانی لیمفیٹک نظام کو مؤثر طریقے کام کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے جو مدافعتی نظام کے لیے خاص طور پر نزلہ زکام کے موسم میں اشد ضروری ہے۔
**ہاضمے کو بہتر بناتا ہے
سردیوں کی غذا عموماً زیادہ بھاری اور غذائی اجناس سے بھرپور ہوتی ہے جو ہاضمے کو سست کر سکتی ہے۔پانی پینا آپ کے نظام انہضام کو صحیح طریقے سے چلانے میں مدد دیتا ہے جس سے قبض اور بدہضمی جیسے صحت کے مسائل سے بچا جا سکتا ہے۔
**جسم کے درجہ حرارت کو بہتر بناتا ہے
سرد موسم میں بھی انسانی جسم کو اندرونی درجہ حرارت کو مستحکم رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔مناسب ہائیڈریشن تھرموریگولیشن میں مدد دیتی ہے جس سے آپ کا جسمانی درجہ حرارت بیرونی سردی کے باوجود مستحکم رہتا ہے۔

ٹیگ: drink adequatehealthhealth tipsimportantwaterwinters

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

09 جولائی
خبریں

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

09 جولائی
خبریں

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

09 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

تیونس:معروف رہنماراشد الغنوشی سمیت حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو35 سال تک کی سزائے قید

متنازع فلم ’ادے پور فائلز‘پر پابندی عائد ہو،جمعیتہ کا مطالبہ،مدراس ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

حالیہ خبریں

سپریم کورٹ کا متنازعہ فلم ’ادے پور فائلز‘ کی ریلیز پر روک سے انکار

جولائی 9, 2025

اردن میں ممنوعہ الاخوان سے منسلک اداروں کے خلاف قانونی کریک ڈاؤن

جولائی 9, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN