اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر شدید اسرائیلی بمباری: انٹرنیٹ، فون سروزسز ختم، بیرونی دنیا سے رابطہ ٹوٹ گیا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
107
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمعہ کی رات شدید اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون سروسز منقطع ہوگئیں، جس سے تیئس لاکھ کے علاقے اور بیرونی دنیا میں زیادہ تر رابطے ٹوٹ گئے۔
اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ محصور علاقے میں زمینی کارروائیوں کو پھیلا رہی ہے۔خبررساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق اسرائیلی فوج کے اعلان سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہ غزہ پر مکمل حملے کے قریب پہنچ رہی ہے۔
اسرائیل نے تین ہفتے قبل ملک کے جنوبی حصے پر حماس کے خونریز حملے کے بعد حکمران عسکریت پسند گروپ کو کچلنے کا عزم کیا تھا۔
ففضائی حملوں کی بوچھاڑ سے ہونے والے دھماکوں نے جمعہ کی رات غزہ شہر پر آسمان کو جیسے روشن کر دیا جبکہ انٹرنیٹ، سیلولر اور لینڈ لائن سروسز کا بلیک آؤٹ ہو گیا۔

فلسطینی پہلے ہی ایک ہفتے قبل زیادہ تر بجلی منقطع ہونے کے بعد سےپہلے تاریکی میں ڈوبے ہوئے تھے۔ تازہ ترین حملوں نے فلسطینیوں کو اب تنہا کر دیا ۔ وہ گھروں اور پناہ گاہوں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ ان کو خوراک اور پانی کی فراہمی ختم ہو نے کا سامنا ہے۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسے غزہ میں جلد ہی ایک زمینی حملے کی توقع ہے جو طویل اور مشکل ہو گا اور اس کا مقصد علاقے کے عسکریت پسند حماس حکمرانوں کے زیر استعمال سینکڑوں کلو میٹر یا میلوں طویل سرنگوں کے اس نیٹ ورک کو تباہ کرناہے ۔
یوو گیلنٹ نے جمعہ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیل غزہ میں ایندھن لے جانے کی اجازت اس لیے نہیں دے رہا کیوں کہ اس کا خیال ہے کہ حماس اسے سرنگوں میں ہوا پمپ کرنے کے لیے درکار پاور جنریٹرز کو چلانے کے لیے استعمال کرے گا۔
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے تل ابیب میں غیر ملکی نامہ نگاروں کے ایک چھوٹے سے گروپ سے اس کے بعد بات کی جب لڑاکا جیٹ طیاروں اور ڈرونز کی مدد کی حامل اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دوسرا محدود زمینی حملہ کیا جب کہ وہ غزہ شہر کے مضافات میں کئی روز سے فضائی حملے کر رہا تھا۔
ڈیسک — 
جمعہ کی رات شدید اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں انٹرنیٹ اور فون سروسز منقطع ہوگئیں، جس سے تیئس لاکھ کے علاقے اور بیرونی دنیا میں زیادہ تر رابطے ٹوٹ گئے۔
اسرائیل کی فوج نے کہا کہ وہ محصور علاقے میں زمینی کارروائیوں کو پھیلا رہی ہے۔
خبررساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق اسرائیلی فوج کے اعلان سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ وہ غزہ پر مکمل حملے کے قریب پہنچ رہی ہے۔
اسرائیل نے تین ہفتے قبل ملک کے جنوبی حصے پر حماس کے خونریز حملے کے بعد حکمران عسکریت پسند گروپ کو کچلنے کا عزم کیا تھا۔
ففضائی حملوں کی بوچھاڑ سے ہونے والے دھماکوں نے جمعہ کی رات غزہ شہر پر آسمان کو جیسے روشن کر دیا جبکہ انٹرنیٹ، سیلولر اور لینڈ لائن سروسز کا بلیک آؤٹ ہو گیا۔
فلسطینی پہلے ہی ایک ہفتے قبل زیادہ تر بجلی منقطع ہونے کے بعد سےپہلے تاریکی میں ڈوبے ہوئے تھے۔ تازہ ترین حملوں نے فلسطینیوں کو اب تنہا کر دیا ۔ وہ گھروں اور پناہ گاہوں میں محصور ہو کر رہ گئے جبکہ ان کو خوراک اور پانی کی فراہمی ختم ہو نے کا سامنا ہے۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسے غزہ میں جلد ہی ایک زمینی حملے کی توقع ہے جو طویل اور مشکل ہو گا اور اس کا مقصد علاقے کے عسکریت پسند حماس حکمرانوں کے زیر استعمال سینکڑوں کلو میٹر یا میلوں طویل سرنگوں کے اس نیٹ ورک کو تباہ کرناہے ۔
یوو گیلنٹ نے جمعہ کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیل غزہ میں ایندھن لے جانے کی اجازت اس لیے نہیں دے رہا کیوں کہ اس کا خیال ہے کہ حماس اسے سرنگوں میں ہوا پمپ کرنے کے لیے درکار پاور جنریٹرز کو چلانے کے لیے استعمال کرے گا۔
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے تل ابیب میں غیر ملکی نامہ نگاروں کے ایک چھوٹے سے گروپ سے اس کے بعد بات کی جب لڑاکا جیٹ طیاروں اور ڈرونز کی مدد کی حامل اسرائیلی فورسز نے غزہ میں دوسرا محدود زمینی حملہ کیا جب کہ وہ غزہ شہر کے مضافات میں کئی روز سے فضائی حملے کر رہا تھا۔

فلسطینی شہری غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں سے تباہ شدہ عمارتوں کے نقصانا ت کا جائزہ لے رہے ہیں، فوٹو اے پی 27 اکتوبر 2023
گیلینٹ نے کہا کہ زمینی حملہ جو کئی ہفتوں کے فضائی حملوں کے بعد ہوا ، ایک لمبے عرصے پر محیط ہو گا اور یہ کہ اس کے بعد ایک کم تر شدت کی لڑائی کا ایک اور طویل مرحلہ انجام پائے گا جب اسرائیل مزاحمتی علاقوں کو تباہ کرے گا۔
سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کی ایک خونریز کارروائی کے جواب میں اسرائیل نے متعدد تباہ کن فضائی حملے کیے ہیں جن میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پہلے ہی 7300 تک پہنچ گئی ہے۔ حماس کے اسرائیل پر حملے میں 1400 لوگ ہلاک ہوئے تھے جن کی اکثریت عام شہریوں پر مشتمل تھی ۔ حماس کے پاس غزہ میں کم از کم 229 یرغمال موجود ہیں ۔

اسرائیلی فوجی غزہ کی پٹی کے قریب جنوبی اسرائیل کے علاقے سدروت کے ساتھ سرحد پر متعین ہیں ، فوٹو اے پی 27 اکتوبر 2023 اسی اثنا میں امریکی جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں ان اہداف پر حملے کیے جن کے بارے میں پینٹگان نے کہا کہ وہ ایران کی پاسداران انقلاب سے منسلک تھے ۔ پینٹگان کے مطابق یہ حملے امریکی فورسز پر حملوں کے ایک سلسلے اور مصر کے جزیرہ نما سینائی کے قصبو ں میں دو پر اسرار اشیا کے ٹکرانے کے بعد کیے گئے ۔
غزہ میں عہدے داروں کے مطابق حالیہ لڑائی کے تین ہفتے بعد غزہ کی سخت ناکہ بندی سے خوراک ، ایندھن ، پانی اور ادویات کی رسد کم ہو رہی ہے اور اقوام متحدہ اور عرب راہنماؤں نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی غزہ میں داخلے کے لیے جنگ بندی کی اپیل کی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist