اردو
हिन्दी
اگست 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگی تیاریوں کے اظہار کے لیے پہاڑی سرنگوں اور میزائلوں پر مبنی ویڈیو جاری

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حزب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس نے زیر زمین ٹنلز اوروسیع پیمانے پر میزائل لانچرز دکھائے ہیں تاکہ سرائیل کے خلاف ایک بھرپور اور مکمل جنگ کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کر سکے۔
ایک ایسے موقع پر ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروپ نے یہ ویڈیو جاری کی ہے جب دوحا میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا دوسرا دن ہے اور لبنان میں سفارتی کوششیں بھی بڑھی ہوئی ہیں تاکہ جنگ کو روکا جا سکے۔
تقریباً ساڑھے چار منٹ پر محیط اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ حزب اللہ کے اہلکار وسیع علاقے میں سرگرمیاں کر رہے ہیں اور پہاڑی چٹانوں کے اندر ان کی سرنگیں موجود ہیں۔ جن میں موٹرسائیکل سے لے کر فوجی گاڑیاں آسانی سے جا سکتی ہیں۔
چند ٹرکوں کو میزائل برداری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جن پر ‘عماد 4 ‘ کا نشان بنا ہوا ہے۔ اس میزائل کا نام حزب اللہ کے کمانڈر عماد کے نام پر ہے۔ جسے 2008 میں اسرائیل نے ایک بمباری میں شہید کر دیا تھا۔
اس ویڈیو کا عنوان یہ بتایا گیا ہے کہ ہمارے پہاڑ اور ان کی غاریں اسلحے کے گودام ہیں۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ایک میزائل لانچنگ پیڈ کا رخ سیدھا آسمان کی طرف ہے اور نہیں معلوم ہوتا کہ اس کا راستہ کہاں سے جاتا ہے۔
حزب اللہ کے پاس کئی قسم کے میزائل ہیں اور ان کی میزائلوں کے حوالے سے صلاحیت ایسی ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر جنگ مسلط کی تو اسرائیل کو ایسی مشکلات کا سامنا ہوگا جو اس نے کبھی سوچی بھی نہ ہوں گی۔ یہ بات حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی 2018 میں کی گئی ایک تقریر سے اس ویڈیو کا حصہ بنائی گئی ہے۔
خیال رہے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ہر روز سرحدی جھڑپیں جاری ہیں اور یہ سلسلہ 7 اکتوبر کے بعد سے چل رہا ہے۔ 2006 کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان یہ اب تک کا شدید ترین اور طویل ترین جنگی سلسلہ ہے۔
مگر پچھلے ماہ کے آخر میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر فواد شکر کی بیروت میں ہلاکت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے تہران میں قتل کے بعد خطے میں صورتحال سنگین تر ہوگئی ہے۔
جنگی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس دور تک مار کرنے والا توپ خانہ ، راکٹ ، بیلیسٹک میزائل، طیارہ شکن میزائل ، ٹینک شکن میزائل اور بحری جہازوں کو تباہ کرنے والے میزائل بھی موجود ہیں۔
ماہرین کے مطابق حزب اللہ کے پاس جنوبی لبنان میں پیچیدہ قسم کی سرنگوں کا بھی بڑا جال موجود ہے۔ یہ سلسلہ لبنان کے مشرق میں شامی سرحد کی طرف بھی موجود ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN