اردو
हिन्दी
اگست 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دارالعلوم دیوبند کا قصد کرنے والے ہندو لیڈر نظربند، لوجہاد پر فتویٰ چاہتے تھے

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند(سمیر چودھری)ہندو تنظیموں کے لیڈران کے ذریعہ ہاتھ میں کلاوا باندھنے والے اور ہندو نام بدلنے والے مسلم نوجوانوں کے خلاف دارالعلوم دیوبند آکر فتوے لینے کے اعلان کے سبب آج یہاں پولیس کافی مستعد رہی حالانکہ دیوبند آنے والے ہندوتنظیموں کے لیڈران کو مظفرنگر میں ہی ان کے گھروں میں پولیس نے نظر بند کردیااور انہیں دیوبند کا رخ نہیں کرنے دیا،تاہم اس سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کی انتظامیہ کاکہناہے کہ دارالعلوم دیوبند کے دروازے ہمیشہ سبھی کے لئے کھلے ہیں یہاں کوئی بھی آسکتاہےواضح رہے کہ دو روز قبل ہندو تنظیم کرانتی سینا اور شیو سینا نے مظفرنگر میں ایک میٹنگ کے دوران مشترکہ طورپر اعلان کیا تھا کہ دارالعلوم دیوبند ان مسلم نوجوانوں کے خلاف فتویٰ جاری کرے جو اپنا ہندو نام تبدیل کرتے ہیں اور ہاتھ پر کلاوا باندھ کر گھومتے ،اسلئے اس سلسلہ میں آئندہ 10؍ جون کو دارالعلوم دیوبند میں دونوں تنظیموں کا ایک وفد پہنچ کر مہتمم سے ملاقات کرے گا ور اس سلسلہ میں فتویٰ جاری کرایاجائے گا۔ تنظیم کے صدر للت موہن شرما اور سی سی منوج کمار نے کہاتھا کہ وہ اس سلسلہ میں مہتمم اور ذمہ داران سے ملاقات کریں گے، علماء کو یہ واضح کرناچاہئے کہ اسلام میں کلاوا باندھنے کی اجازت ہے یا نہیں اگراجازت ہے تو اسے عام کیا جائے اور اگر نہیں ہے تو اس کی سزا واضح کی جائے کیونکہ آج مسلم نوجوان ہندو نام تبدیل کرکے اور کلاوا باندھ کر ہندو لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساتے ہیں اور لوجہاد پھیلارہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ دارالعلوم دیوبند اور علماء کی طرف سے واضح جواب ملنے کے بعد وہ اپنی اگلی حکمت عملی تیار کریں گے۔ اسی سلسلہ میں آج یعنی 10؍ جون ہفتہ کو اس وفد کو اعلان کے مطابق دارالعلوم دیوبند پہنچنا تھا ،لیکن مظفرنگر پولیس نے کرانتی سینا کے صدر یوگیندر سروہی،للت موہن شرما اور منوج کمار سمیت دیگر تمام ہندو تنظیموں کے لیڈران کو ان کے گھروں میں ہی نظر بند کردیا اور انہیں مظفرنگر کی حدود سے باہر نہیں آنے دیاگیاہے۔ وہیں دیوبند پولیس نے بھی اس سلسلہ میں کافی تیاریاں کی تھیں اور وفدکو سرحد میں پہنچنے پر کسی طرح دارالعلوم دیوبند پہنچنے سے روکنے کی تیاریاں مکمل کی ہوئی تھیں لیکن تمام لیڈران کو مظفرنگر میں ہی نظر بند کئے جانے سے یہاں پولیس انتظامیہ نے راحت کی سانس لی ہے۔ ادھر اس سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کا کہناہے کہ انہیں کسی وفد کے آنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے،ان کا کہناہے کہ فتویٰ کسی کے حق میں یا کسی کے خلاف جاری نہیں کیا جاتاہے بلکہ فتویٰ شرعی معاملات میں قرآن حدیث کی روشنی میں سوال کا جواب ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ ادارہ کے دروزاے سبھی کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں کوئی بھی یہاں آسکت

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN