اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندو سینا نے، بابر روڈ، کا نام ،ایودھیا مارگ، کردیا خبر ملنے پردہلی پولیس نے ہٹایا

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر کی پران پرتشٹھا ہونے والی ہے الیکٹرانک میڈیا کی جان سے ماحول بنانے میں سرگرم ہے دن رات ایودھیا کے علاوہ اور کوئی پروگرام چینلوں پر نظر نہیں آرہا ہے -وہیں پورے ملک میں بڑا ہندو طبقہ جشن کی تیاریاں کر رہا ہے۔ حالانکہ ہندو طبقہ میں کچھ ایسے گروہ بھی ہیں جو 22 جنوری کو پران پرتشٹھا تقریب منقعد کیے جانے پر اعتراض ظاہر کر رہے ہیں ان میں شنکر آچاریہ پیش پیش ہیں لیکن ہندوتوا بریگیڈ تو پورے ملک میں کچھ الگ ہی ماحول بنانے پر آمادہ ہیں۔ اس کا نظارہ آج دہلی میں دیکھنے کو ملا جب بابر روڈ پر لگے ایک بورڈ میں ہندو سینا کارکنان نے ’ایودھیا مارگ‘ کا اسٹیکر چسپاں کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کی صبح نئی دہلی میں ہندو سینا کارکنان نے بابر روڈ کا نام بدل کر ایودھیا مارگ کر دیا۔ ہندو سینا کے لوگوں نے ہوٹل للت کے باہر لگے بورڈ پر ’ایودھیا مارگ‘ کا بھگوا اسٹیکر لگا دیا۔ جب اس کی خبر ملی تو دہلی پولیس موقع پر پہنچی اور ’ایودھیا مارگ‘ لکھا ہوا اسٹیکر نوچ کر ہٹا دیا۔
ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہندو سینا کارکنان ’بابر روڈ‘ کا نام اس لیے بدلنا چاہتے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بابر کے بنائے گئے ڈھانچہ (بابری مسجد) کو ختم کر دیا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب سپریم کورٹ کا حکم صادر ہونے کے بعد ایودھیا میں بابر کا متنازعہ ڈھانچہ (بابری مسجد) نہیں رہا، تو پھر دہلی میں ’بابر روڈ‘ بھی نہیں ہونا چاہیے۔ انھوں نے بابر روڈ کا نام بدلنے کا مطالبہ بھی کیا۔
کئی مواقع پر دہلی کی اس سڑک کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی لیڈر وجئے گویل نے بھی ایک بار دہلی میں ’بابر روڈ‘ کا نام بدلنے کا مطالبہ کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ بابر نے ہندوستان پر حملہ کیا اور ایودھیا میں رام مندر کو منہدم کر دیا تھا۔ اس لیے بھومی پوجن سے پہلے سڑک کا نام بدل کر ’5 اگست مارگ‘ رکھا جانا چاہیے۔ حالانکہ ان کا یہ مطالبہ رام جنم بھومی پوجن کے وقت پورا نہیں ہوا اور اب بھی سڑک کا نام بابر روڈ ہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN