اردو
हिन्दी
دسمبر 6, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شیخ حسینہ کی خفیہ جیلوں کی خوفناک تفصیلات منظر عام پر آنے لگیں

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
427
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے 16 سالہ دور کے بعد خفیہ جیلوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے لگیں۔
بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق شیخ حسینہ کے 16 سالہ دور اقتدار کے خاتمے کے بعد جبری گمشدگیوں کے شکار افراد نے خفیہ جیلوں کی خوفناک تفصیلات بیان کرنا شروع کردیں۔ ان افراد کو ’آئینہ گھر‘ نامی جیلوں میں بےحد غیر انسانی حالات میں رکھا گیا
متاثرین نے بتایا کہ یہ جیلیں ڈائریکٹریٹ جنرل آف فورسز انٹیلی جنس (ڈی جی ایف آئی) کے زیر انتظام تھیں، جو وزارت دفاع کے تحت کام کرتی ہے۔ ان جیلوں میں قیدیوں کو مکمل تنہائی میں رکھا جاتا تھا، جہاں بیرونی دنیا کی کوئی روشنی تک نہیں پہنچتی تھی۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق شیخ حسینہ کے دور میں 600 سے زائد جبری گمشدگیاں رپورٹ ہوئیں۔ جیل سے رہائی پانیوالے افراد کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور متاثرین کی جانب سے حکومت سے ان خفیہ جیلوں کے بارے میں جوابدہی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
ڈی جی ایف آئی کے زیر انتظام خفیہ حراستی مراکز:
جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کی داستانوں کے تجزیے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان میں سے کئی حراستی مراکز ڈی جی ایف آئی کے زیر انتظام چلائے جاتے تھے، جو وزارت دفاع کے تحت کام کرتی ہے۔
 ڈی جی ایف آئی کے سربراہان براہ راست وزیراعظم اور ان کے سیکیورٹی مشیر کو رپورٹ کرتے ہیں۔ یہ مراکز اپنی مکمل تنہائی کےلیے بدنام ہیں، جہاں قیدیوں کو باہر کی دنیا کی روشنی تک دیکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔
جبری گمشدگیوں کا نشانہ بننے والے ایک جیسے حالات کا شکار:
شیخ حسینہ واجد کے دور  میں جبری گمشدگیوں کا نشانہ بننے والے افراد مختلف عمروں، سیاسی اور سماجی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کی کہانیاں خفیہ جیلوں میں گزارے گئے وقت کی تفصیلات حیران کن حد تک ایک جیسی ہیں۔یہ قیدی موٹی دیواروں اور لوہے کے دروازوں والی جیلوں میں رکھے گئے جہاں انہیں مکمل تنہائی میں رکھا گیا اور انہیں باہر کی دنیا کی روشنی سے بھی محروم کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Space View of Glowing Kaaba
خبریں

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

05 دسمبر
Abdullah Azam Sentence and Fine
خبریں

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

05 دسمبر
Waqf Registration Deadline Government Decision
خبریں

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

05 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Lok Sabha Election CCTV Destroyed

2024 کے لوک سبھا انتخابات کے CCTV فوٹیج کو ضائع کردیا گیا: الیکشن کمیشن کا کورٹ میں جواب

نومبر 13, 2025
Divorced Muslim Woman Dowry Rights Verdict

مطلقہ مسلم خاتون جہیز، نقدی،سونا واپس لینے کی حقدار،سپریم کورٹ

دسمبر 3, 2025
Madani Statement Media Criticism

میں اپنے بیان کے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں: مولانا محمود مدنی

دسمبر 1, 2025
Easy SIR Form Update

یہ خبر آپ کے لئے، نہ مائیکے کی رپورٹ نہ کوئی جھنجھٹ، بہت آسان ہے SIR فارم بھرنا

دسمبر 1, 2025
Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

Waqf Registration Deadline Government Decision

وقف رجسٹریشن کی مدت آج ختم، سرکار کا توسیع سے انکا، ایسے لوگوں کے لیے نکالا راستہ، تین ماہ کا وقت دیا

Abu Shabab Killing and Israeli Strategy

حماس مخالف ملیشیا کا لیڈر ابوشباب مارا گیا، اسرائیل کو جھٹکا کیوں لگا؟

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025

حالیہ خبریں

Space View of Glowing Kaaba

خلاء سے کعبۃ اللہ کا جگمگاتا روحانی منظر دنیا کیلئے باعث حیرت

دسمبر 5, 2025
Abdullah Azam Sentence and Fine

عبداللہ اعظم کو ایک اور معاملہ میں سات سال کی سزا، جرمانہ

دسمبر 5, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN