اردو
हिन्दी
اگست 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کو پھنسانے کے لئے PFIکے اسٹیکر لگانے والاہاؤسنگ سوسائٹی کا سکریٹری ایکناتھ کیوالے گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نوی ممبئی۔: آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے ٹوئٹر پر ’آپ انڈیا‘ کی ایڈیٹر ان چیف نوپور جے شرما کو ٹیگ کرکے لکھا کہ نوی ممبئی پولس نے پی ایف آئی اسٹیکر معاملے میں نیلنگن سوسائٹی کے سکریٹری ایکناتھ کیوالے کو گرفتار کرلیا ہے۔ بتادیں کہ آپ انڈیا نے ہی پہلے یہ خبر نشر کی تھی کہ ’’گھروں پر چپکے ملے پی ایف آئی زندہ باد کے ساتھ ساتھ ۷۸۶ کے پوسٹر، پولس نے شروع کی جانچ، نوی ممبئی میں ممنوعہ تنظیم کی حمایت، پٹاخے بھی باندھ دئیے‘۔ زبیر نے انڈین ایکسپریس کے حوالے سے لکھا کہ نوی ممبئی پولس نے ۶۷ سالہ ایکناتھ کیوالے کو اس معاملے میں گرفتار کرلیا ہے۔ کیوالے نے نے اعتراف کیا کہ مسلم فیملی کو پھنسانے کےلیے یہ اسٹیکر لگایا تھا۔ کیوالے کا مسلم خاندان سے تنازعہ چل رہا تھا۔ اس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے ہرے اسکیچ پین سے مسیج لکھا اور علی الصبح سوسائٹی میں اسٹیکر چپکائے تھے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق تحقیقات کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج کا جب معائنہ کیاگیا تو پولس نے دیکھا کہ کیوالے بار بار بلڈنگ کی ٹیرس پر جارہا تھا، پولس نے پایا کہ ٹیرس کی پانی کی ٹنکی پر بھی پی ایف آئی زندہ باد کا اسٹیکر لگا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ کیوالے بار بار پولس اسٹیشن جاکر پوچھتا تھا کہ انکوائری میں کیا پیش رفت ہوئی، اس نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے چند گھرانوں پر شک وشبے کا اظہار بھی کیا تھا۔ پولس کو کیوالے کی حرکات وسکنات مشتبہ لگے تو انہوں نے اس کی چھان بین شروع کردی، اور یہ واضح ہوگیا کہ اس شرارت کےلیے کیوالے ہی ذمہ دار ہے اور پھر اسے انکوائری کےلیے پولس اسٹیشن بلایاگیا اور اس کے سامنے شواہد رکھے گئے اور اس سے سختی سے پوچھ تاچھ کی گئی تو اس نے اپنی شرارت قبول کرلی۔ بلڈنگ کے ایک مکین کو ۷۸۶ لکھا ہوا اسٹیکر اور دو پٹاخے بھی اپنے دروازوں پر ملے تھے۔ اور اس نے پولس سے رابطہ کیا تھا۔ بتادیں کہ ہائوسنگ سوسائٹی کے مکینوں کی اکثریت ہندو ہے، اور ایک ہندو نے اپنا فلیٹ ایک مسلمان کو کرائے دیا ہے ، کیوالے انہیں پھنسانا چاہتا تھا۔ جب پولس کی جانب سے تحقیقات کی گئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھے گئے تو مسلم خاندان کو پھنسانے کا پردہ فاش ہوا اور ایکناتھ کیوالے کو گرفتار کرلیاگیا۔ واضح رہے کہ سال ستمبر ۲۰۲۲ میں مرکزی حکومت نے پی ایف آئی اور اس سے وابستہ کئی لوگوں پر سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون (یو اے پی اے) کے تحت پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN