اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ووٹر آئی ڈی کارڈ کے بغیر ووٹ کیسے ڈالیں؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ الیکٹورل فوٹو آئیڈینٹیٹی کارڈ(EPIC) شہریوں کو اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے بنیادی شناختی دستاویز ہے۔
درحقیقت، EPIC میں درج 10 ہندسوں کا نمبر ووٹروں کے لیے ایک منفرد شناخت کا کام کرتا ہے۔ لہذا، اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے شہریوں کے پاس اپنی درست ووٹر آئی ڈی ہونا ضروری ہے۔
تاہم بعض اوقات لوگ اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ کھو دیتے ہیں یا ایسے مقام پر رکھ دیتے ہیں جو ان کے ذہن سے غائب ہی ہوجاتے ہیں یا ان کے پاس کارڈ کی ہارڈ کاپی نہیں ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ بعض اوقات نئے ووٹرز، جن کا نام ووٹر لسٹ میں شامل تو ہوتا ہے لیکن وہ اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ وقت پر حاصل نہیں کر سکیں ہیں، تو وہ تمام شہری بھی اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما خطوط کے مطابق، تمام شہری جن کے نام ووٹر لسٹ میں درج ہیں، جمہوری عمل میں حصہ لینے کے حقدار ہیں، چاہے ان کے پاس ووٹر آئی ڈی کارڈ ہوں یا نہ ہوں۔
ووٹر آئی ڈی کارڈ کے بغیر ووٹ ڈالنے کا طریقہ:
ووٹرز کو پہلے اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ان کے نام ووٹر لسٹ میں درج ہوں۔ ایک بار جب انہیں فہرست میں اپنا نام مل جاتا ہے تو وہ ووٹر آئی ڈی کارڈ کی ہارڈ کاپی کے بغیر بھی اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکتے ہیں۔
ووٹر لسٹ میں اپنا نام کیسے چیک کریں؟
سب سے پہلے اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر الیکشن کمیشن کی سائٹ (https://electoralsearch.eci.gov.in/) پر جائیں۔ جہاں آپ کو اپنا نام تلاش کرنے کے لیے تین آپشن ملیں
پہلے آپشن میں آپ کو اپنا نام، کنیت، تاریخ پیدائش، ضلع، حلقہ اور دیگر فراہم کرنا ہوں گے۔ دوسرا آپشن اپنے EPIC نمبر کے ذریعے نام تلاش کرنا ہے اور تیسرا آپشن موبائل نمبر کے ذریعے ووٹر لسٹ میں نام تلاش کرنا ہے، جو نمبر آپ کے ووٹر آئی ڈی کے ساتھ رجسٹرڈ ہو۔ ووٹر لسٹ میں اپنا نام دیکھنے کے بعد آپ یقین کر سکتے ہیں کہ آپ ووٹ دینے کے اہل ہیں۔
اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کی فوری کاپی حاصل کرنے کا آسان طریقہ:
اگر آپ کے پاس ووٹر آئی ڈی کارڈ کی ہارڈ کاپی نہیں ہے لیکن آپ صرف ووٹر لسٹ میں درج نام کے ساتھ ہی اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنا چاہتے ہیں تو الیکشن کمیشن نے شہریوں کے لیے ایک اور آپشن لے کر آیا ہے۔
اس کے لیے الیکشن کمیشن نے ایک e-EPIC سہولت کو متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے شہری اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کی ڈیجیٹل کاپی پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور اسے Digilocker پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں یا اسے اپنے فون میں محفوظ کر سکتے ہیں۔
اس عمل کو شروع کرنے کے لیے سب سے پہلے https://voters.eci.gov.in/login کی سائٹ پر جا کر سائن اپ کرنا ہوگا۔ وہاں سے ووٹر کارڈ کی ڈیجیٹل کاپی کا پرنٹ آؤٹ لے کر پولنگ بوتھ پر جایا جا سکتا ہے۔
ووٹر آئی ڈی کارڈ کے متبادل دستاویزات:
وہ شہری جن کو e-EPIC خدمات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ حکومت سے منظور شدہ دستاویزات میں سے کوئی بھی دستاویزات لے جا سکتے ہیں۔ کل 12 دستاویزات ہیں جنہیں ووٹر آئی ڈی کارڈ کے متبادل کے طور پر قبول کیا جاتا ہے۔
  آدھار کارڈمنریگا جاب کارڈڈرائیونگ لائسنسپین کارڈبھارتی پاسپورٹریٹائرڈ ملازمین کی تصویر کے ساتھ پنشن دستاویزپی ایس یو یا پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کی طرف سے ملازمین کو جاری کردہ تصویر کے ساتھ مرکزی یا ریاستی حکومت کا سروس شناختی کارڈبینک یا پوسٹ آفس کی طرف سے جاری کردہ تصویر کے ساتھ پاسبکقومی آبادی رجسٹر کے تحت آر جی آئی کے ذریعہ جاری کردہ اسمارٹ کارڈوزارت محنت کی اسکیم کے تحت جاری کردہ ہیلتھ انشورنس اسمارٹ کارڈایم پیز/ایم ایل اے/ایم ایل سی کو جاری کردہ شناختی کارڈسماجی انصاف کی وزارت کی طرف سے معذور افراد کو جاری کردہ منفرد معذوری آئی ڈی
جن ووٹروں کے پاس ووٹر آئی ڈی کارڈ نہیں ہیں وہ مذکورہ 12 متبادل تصویری شناختی دستاویزات میں سے کوئی ایک ساتھ لے جا کر جمہوریت میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔ لیکن ووٹرز کو اب یہ سمجھنا چاہئے کہ اگر ان کے پاس مطلوبہ ووٹر شناختی کارڈ نہیں ہے تو بھی وہ ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN