اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہلدوانی میں زبردست کشیدگی،کرفیو جاری،انٹرنیٹ بند،اب تک  دو افراد ہلاک ،انتظامیہ کا سخت کارروائی کا اعلان

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں  مدرسہ اور مسجد کو منہدم کئے جانے کے خلاف بھڑکے تشدد کی آنچ  یوپی تک  محسوس کی جارہی ہے ۔انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ نماز جمعہ کے بعد مظاہرے ہوسکتے ہیں حالانکہ ایسا کوئی باظابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے  پھر بھی پولیس کو مستعد رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔  متعدد شہروں میں حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جبکہ بریلی میں کئی راستوں کے رخ تبدیل کر گئے
بریلی میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان کے احتجاج کے پیش نظر سخت احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ متعدد راستوں کے رخ تبدیل کئے گئے ہیں۔ پولیس ہیڈکوارٹر سے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بریلی شہر کے باشندگان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بہت ضروری ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلیں۔ یوپی کے کئی اضلاع کی اہم مساجد پر نماز کے وقت چوکسی رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
ڈی جی پی نے اپنے ماتحت افسران اور پولیس اہلکاروں سے اضافی چوکسی برتنے کی ہدایت دی ہے۔ تمام اضلاع کو زیادہ محتاط رہنے کو کہا گیا ہے۔ اتراکھنڈ سے متصل اضلاع میں چوکسی بڑھا دی گئی۔ یوپی پولیس سوشل میڈیا پر بھی کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور جذبات بھڑکانے والی، فرضی اور گمراہ کن پوسٹ پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔
دریں اثناضلع مجسٹریٹ نینی تال وندنا سنگھ کے مطابق اس واقعے میں اب تک 2 لوگوں کی موت کی موت کی تصدیق ہوئی ہے اور 100 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ علاقے میں جگہ جگہ پولیس کی نفری موجود ہے۔ انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔ نینی تال ضلع انتظامیہ نے تمام اسکول اور کالج بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist