اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مکہ میں شدید گرمی کے سبب سینکڑوں عازمین حج  جاں بحق

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
39
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سعودی حکام کے مطابق حج کے دوران اب تک کم از کم 550 عازمین کی موت ہو چکی ہے۔ اس بار حج کے دوران مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا، جو اس برس شدید گرمی میں حج کی سنگین نوعیت کی نشاندہی کرتا ہے۔
دو عرب سفارت کاروں نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ مرنے والوں میں سے کم از کم 323 مصری شہری ہیں، جو بیشتر شدید گرمی سے ہونے والی بیماریوں کا شکار ہو گئے تھے۔
ایک عرب سفارت کار نے بتایا کہ ”وہ تمام (مصری) گرمی کی وجہ سے ہلاک ہوئے،  سوائے ایک شخص کے جو ایک معمولی ہجوم کی زد میں آ کر کچلنے کے دوران مہلک زخموں سے متاثر ہوا
 انہوں نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد مکہ کے المعیسم محلے میں واقع ہسپتال کے مردہ خانے سے آنے والے اعداد و شمار پر مبنی ہے۔
اے ایف پی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک متعدد ممالک کے 577 عازمین حج کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
سفارت کاروں نے بتایا کہ المعیسم کے مردہ خانے میں، جو مکہ کے سب سے بڑے میں سے ایک ہے، میں کل 550 کی لاشیں جمع دیکھی گئیں۔اس سے پہلے منگل کے روز مصر کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ حج کے دوران لاپتہ ہونے والے مصری شہریوں کو تلاش کرنے میں قاہرہ سعودی حکام کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں یہ بھی کہا کہ ”ایک خاص تعداد میں اموات واقع ہوئی ہیں ”، تاہم اس نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان میں سے بیشتر متاثرین مصری
سفارت کاروں نے بتایا کہ اس برس حج کے دوران اردن کے کم از کم 60 شہری بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ تعداد منگل کے روز عمان کی جانب سے دیے گئے سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مقامی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق اب تک کم سے کم پانچ کشمیری خواتین بھی شدید گرمی کی وجہ سے ہلاک ہو چکی ہیں، جو حج ادا کرنے کے لیے مکہ پہنچی تھیں۔ 
گرمی سے ہزاروں حاجی متاثر
ادھر سعودی حکام نے اتوار کے روز کہا تھا کہ گرمی کے سبب مختلف عارضوں میں مبتلا ہونے والے  2,000 سے زائد حاجیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ لیکن اتوار کے بعد سے اس اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تازہ معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
گزشتہ ماہ شائع ہونے والی ایک سعودی تحقیق کے مطابق آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات حج پر بھی بہت تیزی سے پڑ رہے ہیں۔ اس میں کہا گیا کہ جس علاقے میں مناسک حج ادا کی جاتی ہیں، وہاں ہر دہائی میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کی رفتار سے درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی سے وابستہ صحافیوں کا کہنا ہے کہ پیر کے روز مکہ کے باہر منیٰ میں حجاج کو اپنے سروں پر پانی کی بوتلیں انڈیلتے ہوئے دیکھا گیا، جب کہ بہت سے رضاکار ٹھنڈا رہنے میں مدد کے لیے کولڈ ڈرنکس اور تیزی سے پگھلنے والی چاکلیٹ آئس کریم تقسیم کر رہے تھے۔
سعودی حکام نے عازمین کو دن کے گرم ترین اوقات میں چھتری استعمال کرنے، وافر مقدار میں پانی پینے اور سورج کی روشنی میں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
لیکن حج کے بہت سے مناسک بشمول سب سے اہم رکن وقوف عرفہ، جو ہفتے کے روز ہوئی تھی، دن کے وقت گھنٹوں باہر رہنا شامل ہے۔
حج کے دوران بعض زائرین نے سڑک کے کنارے بے حرکت افراد اور ایمبولینس گاڑیوں کو آتے جاتے دیکھا جو بسا اوقات کافی تعداد میں ہوتی تھیں۔
سعودی حکام کے مطابق اس سال تقریباً 1.8 ملین عازمین حج نے شرکت کی، جن میں سے 1.6 ملین کا تعلق بیرون ملک سے تھا۔
گزشتہ برس حج کے دوران مختلف ممالک کی جانب سے کم از کم 240 زائرین کی ہلاکت کی اطلاع دی گئی تھی، جن میں سے بیشتر کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN