اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میں بے گناہ ہوں:بدایوں واقعہ کے دوسرے ملزم جاوید کا  خودسپردگی کےوقت بیان

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
199
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بدایوں واقعہ کے ملزم جاوید نے جمعرات کی صبح بریلی میں خودسپردگی کی۔ اس کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ جس میں جاوید کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہے۔ جس وقت دونوں بچوں کو قتل کیا گیا۔ اس دوران وہ اپنے گھر پر تھا۔ اسے اطلاع ملی تھی کہ ساجد کا شہر میں کہیں جھگڑا ہوا ہے۔ جب وہ اپنے گاؤں سے بدایوں آیا تو بھیڑ دیکھ کر ڈر گیا اور سیدھا دہلی کی طرف بھاگا۔ راستے میں بہت سے لوگوں کے فون آئے۔ لوگوں نے اسے بتایا کہ اس کے بھائی نے جرم کیا ہے۔ اس وجہ سے وہ سرینڈر کرنے کے لیے دہلی سے بریلی آیا مشتعل ہجوم نے اسے پکڑ کر بارہ دری تھانے کے حوالے کر دیا۔ بدایوں پولیس اسے پکڑ کر لے گئی۔ امر اجالا کے مطابق بدایوں کے ایس ایس پی آلوک پریہ درشی نے بتایا کہ بدایوں دوہرے قتل کیس کے دوسرے ملزم جاوید نے پولیس کارروائی کے دباؤ میں بریلی کے بارہ دری  پولیس اسٹیشن کے سیٹلائٹ پوسٹ پر خودسپردگی کر دی ہے۔ ملزم نے اپنی ایک ویڈیو بھی وائرل کی ہے۔ پولیس اسے بدایوں لا رہی ہے اور اس سے واقعہ کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
جاوید نے خود کو بے گناہ قرار دیا۔
جاوید نے کہا کہ اس کے پاس بہت سے لوگوں کی ریکارڈنگ ہے جنہوں نے اسے بتایا کہ یہ واقعہ تمہارے بھائی نے کیا ہے۔ واضح ہو مقتول بچوں کے باپ کی جانب سے درج کرائی گئی رپورٹ میں جاوید کا نام بھی لیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ واقعہ کے وقت جاوید بھی مرکزی ملزم ساجد کے ساتھ آیا تھا۔
جاوید پر انعام کا اعلان کیا گیا۔
پولیس ملزم جاوید کی مسلسل تلاش کر رہی تھی۔ پولیس کی کئی ٹیمیں اس کی تلاش میں مصروف تھیں۔ بدایوں کے ایس ایس پی نے جاوید کی گرفتاری پر 25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ ملزم سے پوچھ گچھ کے بعد ہی قتل کی وجہ سامنے آئے گی۔
بدایوں  میں منگل کی شام کو منڈی کمیٹی پولیس چوکی سے 500 میٹر دور بابا کالونی میں ایک ٹھیکیدار ونود ٹھاکر کے دو بیٹوں آیوش (13) اور آہان (6) کو چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا۔ ٹھیکیدار کے گھر کے سامنے ہیئر سیلون چلانے والے ساجد نے یہ سنسنی خیز واردات انجام دی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN