اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"مجھے ریپبلکن اور ٹرمپ سے نفرت ہے”سابق امریکی صدر پرگولی چلانے والے کے الفاظ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
28
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے۔ میں ریپبلکن سے نفرت کرتا ہوں اور میں ٹرمپ سے نفرت کرتا ہوں”۔ یہ الفاظ اس بیس سالہ امریکی شخص کے ہیں جس نے کل ہفتے کی شام ایک انتخابی ریلی کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرکے انہیں زخمی کردیا تھا
میں ریپبلکن سے نفرت کرتا ہوں اور مجھے ٹرمپ سے نفرت ہے”
مشتبہ شخص نے کل ہفتے کے روز پنسلوانیا میں انتخابی ریلی میں فائرنگ کرنے سے پہلے ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا، جس میں اس نے کہاکہ "میرا نام تھامس میتھیو کروکس ہے۔ میں ریپبلکن سے نفرت کرتا ہوں اور میں ٹرمپ سے نفرت کرتا ہوں”۔امریکی ذرائع نے وضاحت کی کہ مجرم کی عمر 20 سال تھی، اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسے فائرنگ کے واقعے کے بعد سر میں گولی لگی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میتھیو کروکس کا تعلق بیتھل پارک پنسلوانیا سے ہے اور اس نے تقریب کے قریب ایک فیکٹری کی چھت پر اونچی جگہ سے کئی گولیاں چلائیں، جو اس اسٹیج سے 130 گز سے زیادہ دور تھا جہاں ٹرمپ اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے۔
اس نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کروکس کی گولیاں ٹرمپ کے کان میں لگیں۔ کچھ گولیوں سے ایک راہگیر ہلاک جبکہ دو دیگر کو شدید زخمی ہوگئے۔
جبکہ سیکرٹ سروس کی کاؤنٹر سنائپر ٹیم کے فوری جواب کے نتیجے میں کروکس کو براہ راست سر میں گولی ماری گئی، جس سے کروکس کو فوری طور پرہلاک کردیا گیا۔ایف بی آئی کی تحقیقات
یہ بات قابل ذکر ہے کہ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ٹرمپ کو گولی مارنے والے شخص کی شناخت پینسلوینیا سے 20 سال کی عمر کے تھامس میتھیو کروکس کے طور پر کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist