اردو
हिन्दी
اگست 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجھے طوائف کہا، شوہر کی نوکری گئی،مگر جھکوں گی نہیں: نیہا سنگھ راٹھور

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
417
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

میں ‘یو پی میں کا با’ فیم نیہا سنگھ راٹھور ہوں، ان دنوں میں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہی ہوں۔ ماں صدمے میں ہے۔ شوہر ہمانشو کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ میری تمام بکنگ منسوخ کر دی گئی ہیں۔ میں ذہنی طور پر بہت پریشان ہوں۔ بلڈ پریشر کم رہتا ہے۔سسرال میں لوگ طعنے دیتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ بہو میں بہت غرور تھا۔ 6 ماہ بھی نہ گزرے کہ شادی والے گھر پولیس بلائی گئی، عدالت پہنچ گئی۔ پتہ نہیں وہ آگے کیا کرے گی۔
جس طرح وہ لوگ میرے پیچھے ہیں، اب تو روزی روٹی کی فکر بھی مجھے پریشان کرنے لگی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ نیہا گانے کو چھوڑنے پر مجبور ہو جاۓ لیکن میں ایسا نہیں ہونے دوں گی ۔بہت زیادہ ہوا تو دہلی چھوڑنا پڑے گا۔ میں گاؤں واپس آؤں گی۔ کھیتی باڑی کریں گے، لیکن گانا نہیں چھوڑیں گے۔
جب میں نے پہلی بار یوپی میں کا با گایا تو مجھے اتنا ٹرول کیا گیا کہ میں اندر ہی اندر کانپ گئی، لوگوں نے اس طرح زیادتی کی کہ میں بتا نہیں سکتی۔ مجھے اپنے خاندان کے افراد کو سوشل میڈیا پر بلاک کرنا پڑا، کیونکہ کوئی بھی والدین یہ برداشت نہیں کر سکیں گے کہ کوئی ان کی بہن بیٹی کو طوائف کہے۔
میری اسی وقت منگنی ہو گئی۔ جس طرح سے مجھے ٹرول کیا جا رہا تھا، مجھے ڈر تھا کہ کہیں میری شادی ختم نہ ہو جائے۔ جب میں نے ہمانشو کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی تو لوگ کہنے لگے کہ وہ بھینس سے شادی کر رہی ہے۔ اس کا شوہر بیل ہے، جب کووڈ میں ساس کی موت ہوئی تو لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ کلچھنی ہے۔ ساس کو شادی سے پہلے کھائی۔۔ میں بہت دباؤ میں آگئی۔شکر ہے کہ ہمانشو اور میرے سسر نے کبھی ان باتوں پر توجہ نہیں دی۔ سسر ہمیشہ کہتے کہ جو ٹھیک لگے وہ کرو نئی بکنگ بھی نہیں آ رہی۔ وہ یہیں چاہتے ہیں کہ میں تنگ آکر گانا چھوڑ دوں، لیکن ایسا نہیں ہوگا۔ بھوجپوری نے مجھے جنم دیا ہے، میں مٹی کی مقروض ہوں۔ میں ایک غریب گھرانے سے ہوں، آخری سانس تک غریبوں کے لیے لڑوں گی، لکھوں گی ور گاؤں گی بھی۔(بشکریہ دینک بھاسکر)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist