اردو
हिन्दी
اگست 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ‘ون ڈے ٹیم آف دی ایئر’ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔

آئی سی سی نے منگل کو کیلنڈر ایئر 2022 میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے 11 کھلاڑیوں پر مشتملٹیم کا اعلان کیا۔ اس ٹیم میں آسٹریلیا، بھارت، ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے دو دو جب کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے ایک ایک کھلاڑی نے جگہ بنائی ہے۔
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اس ٹیم میں شامل ہیں جنہیں آئی سی سی نے ان کی قائدانہ صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے ٹیم کا کپتان بھی مقرر کیا ہے۔
آئی سی سی کا یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد بابر اعظم کی کپتانی پر شدید تنقید کی جا رہی تھی۔ لیکن 2022 کے دوران بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان ٹیم نے ون ڈے فارمیٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا
آئی سی سی کے مطابق 2022 کے کیلنڈر ایئر میں بابر اعظم نے 9 ون ڈے میچز میں 84 اعشاریہ آٹھ سات کی اوسط سے 679 رنز بنائے اور ان کی قیادت میں پاکستان نے تین ون ڈے سیریز جیتیں۔
کیلنڈر ایئر 2022 میں بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو نو میچز میں سے صرف ایک میں شکست ہوئی جس میںاس ٹیم میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے بھارت کے شہریاس ایئر جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جنہوں نے کلینڈر ایئر 2022 کے دوران 17 میچز کھیل کر 724 رنز بنائے جس میں ایک سینچری اور چھ نصف سینچریاں شامل ہیں۔
نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹام لیتھم اس ٹیم میں پانچویں نمبر پر ہیں جنہیں وکٹ کیپر مقرر کیا گیا ہے۔ زمبابوے کے سکندر رضا اور بنگلہ دیش کے مہدی حسن کو بطور آل راؤنڈر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر الزاری جوزیف کیلنڈر ایئر میں کھیلے گئے 17 میچز میں 27 وکٹیں حاصل کر کے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی طرح بھارت کے محمد سراج، نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ اور آسٹریلیا کے ایڈم زمپا کو بالترتیب نویں، دسویں اور گیارہویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرایا تھا۔
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ ٹاپ آرڈر کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN