اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کی بقاء کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری کےہتھیاروں بارے سوچ بدل دیں گے: مشیر خامنہ ای کی دھمکی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران:اسرائیل کے خلاف اپنے دھمکی آمیز لہجے میں تبدیلی میں ایران نے پہلی بار باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے حصول کا عندیہ دیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر کمال خرازی نے کہا کہ اگر ایران کے وجود اس کی بقاء کو خطرہ ہوا تو تہران جوہری ہتھیاروں کے حوال سے اپنی سوچ تبدیل کر دے گا۔
خیال رہے کہ کمال خرازی ماضی میں بارہا کہہ چکے ہیں ان کا ملک جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کررہا ہے۔ ان کا جوہری پروگرام توانائی کے حصول اور پرامن مقاصد کے لیے ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبدیلی اس صورت میں ہو سکتی ہے جب اسرائیل سے ایران کے وجود کو خطرہ لاحق ہو جائے۔
آج جمعرات کو ایران کی سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی نے مسٹر خرازی کے حوالے سے کہا کہ "اگر صیہونی حکومت (اسرائیل) ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ کرتی ہے تو ہماری مزاحمت بدل جائے گی۔”
انہوں نے مزید کہا کہ تہران پہلے ہی عندیہ دے چکا ہے کہ اس کے پاس ایسے ہتھیار تیار کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
یاد رہے کہ خامنہ ای اور دیگر ایرانی حکام ماضی میں ایک سے زیادہ بار اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ حکومت کا نظریہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری کو ممنوع قرار دیتا ہے۔
ایرانی رہ نما نے ہزار سال کے اختتام پر ایک فتوے میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے منع کیا تھا اور انہوں نے 2019ء میں اپنے موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ "غلطی سے جوہری بم بنانا ، ذخیرہ کرنا اور ان کا استعمال حرام ہے”۔سنہ 2021ء میں ایران کے اس وقت کے وزیر انٹیلی جنس نے2021ء میں کہا تھا کہ مغربی دباؤ تہران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی کوشش کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist