اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہلدوانی فساد کی غیر جانبدارانہ انکوائری ہو:درجنوں سابق نوکر شاہوں کا اتراکھنڈ سرکار سے مطالبہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جیسے جیسے دن گذر رہے ہیں ہلدوانی میں پولیس اور انتظامیہ کی کارروائی پر سوا آٹھ رہے ہیں ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا رویہ قطعی غیر جانبدارانہ نہیں تھا ۔
گزشتہ دنوں فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران پیش کردہ رپورٹ میں میڈیا کی نیت اور اس کی رپورٹنگ پر بھی انگلی اٹھائے تھی ہلدوانی کے بن بھول پورہ میں حالات دھیرے دھیرے معمول پر آ رہے ہیں۔  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے بن بھول پورہ تشدد معاملہ میں 10 مزید مشتبہ شورش پسندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس طرح مجموعی گرفتاریوں کی تعداد 68 پہنچ گئی ہے۔ اس درمیان قومی آواز کے مطابق خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ 83 سابق نوکرشاہوں نے اتراکھنڈ حکومت کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ ہلدوانی تشدد سے متعلق غیر جانبدارانہ جانچ کرائی جائے۔
سابق نوکرشاہوں کے ذریعہ یہ خط گزشتہ روز لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے واقعات کے بعد ریاست میں نفرت انگیزی پر مبنی جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ ہلدوانی کے دوسرے حصوں، مثلاً فتح پور اور کمالوگنجہ میں مسلم دکانداروں کو دکانیں کھولنے سے جبراً روکا گیا۔ خط میں اس بات پر شدید ناراضگی ظاہر کی گئی ہے کہ پولیس بن بھول پورہ میں خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے اور علاقے میں املاک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی لوگوں کو ان کے گھر والوں کو بتائے بغیر حراست میں لے رہی ہے۔ ابھی تک 300 سے زائد خاندان علاقہ سے نقل مکانی کر چکے ہیں۔ سابق نوکرشاہ کا مطالبہ ہے کہ ان الزامات کی فوری تحقیقات کرائی جانی چاہیے۔
خط میں انتظامیہ کے ذریعہ مسجد و مدرسہ کو منہدم کرنے کی ہوئی کارروائی پر بھی سوال اٹھایا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو مسجد اور مدرسہ کے انہدام کا نوٹس دیا گیا، جبکہ قانون کے مطابق 10 دن کے لیے نوٹس دیے جانے کے بعد کم از کم ایک ماہ کی مہلت دی جاتی ہے۔ تاہم ایک ہفتہ سے بھی کم وقت گزرنے کے باوجود انتظامیہ نے ڈھانچہ کو اپنے قبضہ میں لے لیا۔ سٹی مجسٹریٹ نے میڈیا کو ایک واٹس ایپ گروپ پوسٹ میں بتایا کہ مسماری روک دی گئی۔ مقامی انٹلیجنس نے بھی انہدامی کارروائی سے خبردار کیا تھا۔ اس سے انتظامیہ کی جلدبازی اور متعصبانہ رویہ کی عکاسی ہوتی ہے۔ نوکرشاہوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ انتظامیہ اکثر اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نظر انداز کرنے میں ملوث رہی ہے اور سیاسی مقاصد کے لیے قانون و انتظامی مشینری کا غلط استعمال کرتی رہی تاکہ اقلیتی برادری کی تذلیل اور ان کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN