اردو
हिन्दी
اگست 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

،مسلمانوں کے بائیکاٹ،معاملہ میں پنچایتوں کو نوٹس دینے والے افسر عمران رضا کا تبادلہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
254
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ: ہریانہ حکومت نے ہفتہ 19 اگست کو 16 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کیا ہے۔ سات اضلاع کے ڈپٹی کمشنر اور کچھ اضلاع کے میونسپل کمشنر اس ردوبدل میں شامل ہیں۔ ٹرانسفر کیے گئے اہلکاروں میں ریواڑی کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) محمد عمران رضا بھی شامل ہیں، جنہوں نے حال ہی میں ریواڑی کے مختلف سرپنچوں اور پنچایت ممبران کو کچھ دیہاتوں میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی قرارداد پاس کرنے کے لیے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیے تھے۔ دی کوئنٹ کے مطابق عمران رضا نے اپریل میں ریواڑی کے ڈی سی کا عہدہ سنبھالا تھا۔ اب ان کا تبادلہ جنڈ کے ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر کر دیا گیا –
ریاستی حکومت نے کہا کہ یہ آئی اے ایس اور ہریانہ سول سروسز (ایچ سی ایس) افسران کی "معمول کی ٹرانسفر/ پوسٹنگ” ہے۔ ہریانہ کے چیف سکریٹری سنجیو کوشل نے 19 اگست بروز ہفتہ تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
دی کوئنٹ نے آگے کہا کہ عمران رضا کے علاوہ، سشیل سروان کو پنچکولہ کے ڈی سی اور پنچکولہ میں شری ماتا منسا دیوی شرائن بورڈ کے چیف ایڈمنسٹریٹر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ منوج کمار کو ڈی سی، یمنا نگر تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی سی چرخی دادری سے مندیپ کور؛ منوج کمار بطور ڈی سی سونی پت، راہول ہوڈا ڈی سی ریواڑی۔ اور پرشانت پنوار کو ڈی سی، فتح آباد مقرر کیا گیا ہے۔
سنجے جون کو ہریانہ اسٹیٹ کوآپریٹو شوگر ملز یونین کا منیجنگ ڈائریکٹر اور سینک اور ارد سینک ویلفیئر ہریانہ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
مونا سرینواس کو فرید آباد میونسپل کارپوریشن کا کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ایڈیشنل ریزیڈنٹ کمشنر، ہریانہ بھون، نئی دہلی کا چارج برقرار رکھیں گی۔رپودمن سنگھ ڈھلون کو ڈائرکٹر، ایلیمنٹری ایجوکیشن، ہریانہ اور خصوصی سکریٹری، اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ، حکومت ہریانہ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ہریانہ اسٹیٹ شیڈول کاسٹ کمیشن کے سکریٹری کا چارج برقرار رکھیں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist