اردو
हिन्दी
اگست 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نیپال میں ’مہاتما بدھ کا اوتار‘ سمجھا جانے والا شخص،نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
412
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نیپال کی ایک عدالت نے’ بدھ کے اوتار کے طور پر بچپن سے معروف ہونےوالے ایک متنازعہ روحانی پیشوا کو، نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں مجرم قرار دیا ہے۔
رام بہادر بمجان کو،جنہیں کچھ لوگ بدھ مت کے بانی گوتم بودھ کا اوتار مانتے ہیں،پولیس نے جنوری میں جنسی زیادتی کے الزام ، اور انکےکیمپوں سے کم از کم چار پیروکاروں کی گمشدگی میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کیا تھا۔
پیر کو سرلاہی ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایک جج نے انہیں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا، اور کہا کہ سزا یکم جولائی کو سنائی جائے گی۔ ان کے پیروکاروں کی گمشدگی سے متعلق الزامات پر مقدمہ ابھی زیر التوا ہے
انہیں کم از کم 12 سال قید ہو سکتی ہے، لیکن وہ اپنی سزا کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں۔
بہت سے نیپالیوں کا خیال ہے کہ بمجان بدھ مت کے بانی، سدھارتھ گوتم کے اوتار ہیں، یعنی ان کے اندرسدھارتھ گوتم نے دوبارہ جنم لیا ہے ۔ گوتم تقریباً 2,600 سال قبل جنوب مغربی نیپال میں پیدا ہوئے تھے۔ اور وہ بدھ مت کے بانی ہیں۔۔
بامجان 2005 میں جنوبی نیپال میں اس وقت مشہور ہوئے تھےجب انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ مہینوں تک ہلے جلے اور کھائے پیے بغیر، کسی درخت کے نیچےمراقبہ کر سکتے ہیں۔
بدھ مت کے علما بامجان کے دعوؤں پر شک کرتے رہے ہیں۔۔
بامجان کو جب پولیس گرفتار کرنےلیے پہنچی تھی تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش میں ایک عمارت کی دوسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی تھی۔۔انہیں دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایک مضافاتی علاقے کے ایک گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بامجان کو گرفتار کرتے وقت انہو ں نے 2 لاکھ 27 ہزار ڈالر مالیت کی نیپالی کرنسی اور 23 ہزار ڈالر کی دوسری غیر ملکی کرنسی ضبط کی تھی۔
اپنے پیروکاروں پر جنسی اور جسمانی حملوں کے الزامات کے دوران ان کی مقبولیت کم ہو گئی ہے، لیکن انہوں نے ابھی تک جنوبی نیپال میں ان کیمپوں کو برقرار رکھا ہوا ہے ،جہاں ہزاروں لوگ عبادت کے لیے آتے ہیں یا وہیں رہتے ہیں۔(سورس:وائس آف امریکہ)

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN