اردو
हिन्दी
اگست 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تہران کتاب میلے میں ایران نے ہندوستان کی جگہ یمن کو مہمان خصوصی بنایا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
178
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیا ایران اور بھارت کے تعلقات ایک بار پھر سرد مہری کا شکار ہیں اور اس کے سینٹر میں اسرائیل ہے ۔گزشتہ دنوں صدرایران ابراہیم الرئیسی کے دورہ پاکستان  کے موقع پر مشترکہ  اعلامیہ سے بھی یہ تاثر ملا۔ اور اب جبکہ تہران بین الاقوامی کتاب میلے (TIBF) کے افتتاح میں صرف 10 دن باقی ہیں، ایران نے مشرق وسطیٰ کے باوقار ثقافتی پروگرام میں ہندوستان کی جگہ یمن کو بطور مہمان خصوصی بنایا ہے۔یہ میلہ 8 مئی کو شروع ہو کر 18 مئی کو اختتام پذیر ہو گا۔
ٹی آئی بی ایف کے ترجمان علی رمضانی  کے فیصلے پر غور کیا جائے  تواس  کی وجہ یہ ہے کہ ہندوستان نے اسرائیل پر ایرانی حملے اور اسرائیل کے جوابی حملے کے بعد خطے میں کشیدگی کے باعث اپنے شہریوں کے ایران جانے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
علی رمضانی نے تہران میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا  "بھارت کی غیر موجودگی آپریشن ٹرو پرومیس کے بعد ایران میں ہندوستانی شہریوں پر جاری پابندیوں کی وجہ سے ہے۔ اس کے نتیجے میں، یمن اب 35ویں تہران بین الاقوامی کتاب میلے  کا مہمان خصوصی ہوگا “ ۔
رمضانی کے مطابق، بھارت کو اس سال فروری میں نئی دہلی میں ہونے والے عالمی کتاب میلے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی مفاہمت کی یادداشت کے تحت میلے میں بطور مہمان خصوصی نامزد کیا گیا تھا۔ مفاہمت نامے کی ایک شق فروری 2025 میں نئی دہلی میں ہونے والے عالمی کتاب میلے میں ایران کے بطور مہمان خصوصی شرکت کے بارے میں تھیTIBF مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی ثقافتی تقریب میں سے ایک سمجھا جاتا ہے جس میں 2500 ملکی اور 600 غیر ملکی پبلشرز حصہ لیتے ہیں۔ ایران گزشتہ 34 سالوں سے کتاب میلے کا انعقاد کر رہا ہے اور آنے والا کتاب میلہ 35 واں ایڈیشن ہو گا۔
۔سوال یہ ہے کہ یمن ہندوستان کا متبادل ہو سکتا ہے ؟اس کی بین اقوامی سیاست میں کیا اہمیت ہے حالانکہ وہ ایرانی مفادات کے لحاظ سے بہت اہم ملک ہے  یہ بات نوٹ کرنے کی ہے کہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے خانہ جنگی کا سامنا کرنے والے یمن میں کوئی قابل ذکر اشاعتی صنعت نہیں ہے۔ خانہ جنگی سے پہلے بھی یمن کسی بڑی اشاعتی سرگرمی کے لیے مشہور نہیں تھا۔بہر حال سفارت کاری میں اشارے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ایران اور ہندستان دونوں خطے میں اہم ترین ملک ہیں اور دونوں کی صدیوں پرانی دوستی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN