اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلمانوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کامعاملہ،راجیہ سبھا چیئرمین نے کمیونٹی کا نام ہٹوایا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلمانوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کامعاملہ،راجیہ سبھا چیئرمین نے کمیونٹی کا نام ہٹوایا
286
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکارجن کھڑگے نے 6 اپریل کو ملک کے مختلف حصوں میں مسلمانوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے مسئلے کو اٹھایا۔انہوں نے براڑی میں منعقد حالیہ ہندو مہاپنچایت کا بھی تذکرہ کیا، جہاں ہندوتوا لیڈریتی نرسنہانند نے ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر لوگوں سےہتھیار اٹھانے کی اپیل کی تھی۔

کھڑگے نے سشمیتا دیو اور ترنمول کانگریس کے محمد ندیم الحق کے ساتھ بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ہیٹ اسپیچ کے معاملے پر ضابطہ 267 کے تحت نوٹس دیا۔تاہم جب ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ انہوں نے ضابطہ 267 کے تحت ان مسائل کو اٹھانے کی اجازت نہیں دی۔

کھڑگے نے اصرار کیا کہ وہ صرف ایک جملہ کہنا چاہیں گے اور نائیڈو نے انہیں بولنے کی اجازت دی۔کھڑگے نے کہا، جناب، میں نے ملک بھر میں ہیٹ اسپیچ کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے سلسلے میں ضابطہ 267 کے تحت نوٹس دیا، اس کےساتھ ہی صحافیوں کو ہراساں کرنے بالخصوص ہندوستان گزٹ، نیوز لانڈری، دی کوئنٹ، آرٹیکل 14 وغیرہ کے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے بارے میں نوٹس دیا ہے۔ یہ چلا آرہا ہے اور سوامی (یتی نرسنہانند) ہری دوار سے دہلی تک اشتعال انگیز تقریر کر رہے ہیں۔کھڑگے نے ہندو مہاپنچایت کا بھی حوالہ دیا اور الزام لگایا کہ اتوار (3 اپریل) کو ایک سوامی نے کہا کہ تمام مسلمانوں کو قتل کر دینا چاہیے۔

اس پر نائیڈو نے ہدایت دی،یہ ریکارڈ پر نہیں جائے گا۔ کسی کمیونٹی کا نام ریکارڈ پر نہیں جائے گا۔انہوں نے کہا، اگر انہوں نے بے معنی باتیں بھی کہی ہیں تب بھی ہمیں ان باتوں کو نہیں کہنا چاہیے۔ اسے دوبارہ ایوان میں اٹھانا اور پھراس پر بحث کرنا کہ کس نے کیا کہا ہے۔ اس سے مسئلہ حل نہیں ہونے والا۔ میں نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ،کسی کو بھی کسی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز تقریر نہیں کرنی چاہیے، چاہے وہ اقلیت ہو یا اکثریت۔ برادریوں کا نام نہ لیا جائے اور کوئی کسی کے خلاف بھی تقریر نہیں کرنی چاہیے۔

بتا دیں کہ یتی نرسنہانند غازی آباد کے ڈاسنہ مندر میں اپنے خطاب سے لے کر ہری دوار دھرم سنسد تک اپنی مسلم مخالف تقریروں اور سرگرمیوں کی وجہ سے مسلسل تنازعہ میں ہیں۔ہری دوار دھرم سنسد کے بعدایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف لوگوں سے ہتھیار اٹھانے کی ان کی اپیل کے بعد مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ہندوتوا کے حامیوں کی طرف سے شیئر کیے گئے ویڈیو میں انہیں مسلمانوں کے خلاف کھلے عام دھمکیاں دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔تازہ ترین معاملہ دہلی کے براڑی کا ہے، جہاں پولیس کی منظوری کے بغیر ہندو مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا اور نرسنہانند اور دیگر کے ہیٹ اسپیچ کے بعد مقدمہ درج کیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN