اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بدایوں  کے نام سے شیوپال کو بخار،محفوظ سیٹ کی تلاش ،سنبھل پر اٹکی نگاہ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
15
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ(آرکے بیورو)
لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے بدایوں میں ایس پی کی سیاست کروٹ لے سکتی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سینئیر لیڈر شیوپال یادو کو برسیوں کے نام سے بخار آرہا ہے سلیم شیروانی کی ناراضگی ان پر بھاری پڑسکتی ہے اس لئے وہ سیٹ بدلنا چاہ رہے ہیں انہوں نے محفوظ سیٹ کی نشاندہی بھی کردی ہے اس لئے ایک بار پھر امیدوار کی تبدیلی کے اشارے سامنے آ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہر سطح پر ایس پی لیڈروں میں دو طرح کی رائے سامنے آئی ہے۔ ایک بڑا طبقہ دھرمیندر یادو کو، جو بدایوں سے دو بار ایم پی رہ چکے ہیں، کو دوبارہ امیدوار بنانا چاہتا ہے، جب کہ ایس پی کے کچھ لیڈر دھرمیندر یادو سے ناخوش ہیں۔حال ہی میں، انہوں نے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ انہیں یہاں سے امیدوار  نہ بنائیں۔ اس کے بعد ہی دھرمیندر یادو کی جگہ شیو پال سنگھ یادو کا نام آیا۔ اب ایس پی ذرائع کا کہنا ہے کہ شیو پال سنگھ یادو خود بدایوں سے الیکشن لڑنے کے لیے پرجوش نہیں ہیں۔جب پارٹی لیڈروں کا یہ حالُہے تو عام کارکن کا کیا ہوگا
خبر ہے شیوپال سنبھل کو اپنی سیٹ بنانا چاہتے ہیں جہاں شفیق الحمن برق کو اتارا گیا تھا مگر ان کے انتقال کے بعد یہاں پارٹی کو مضبوط امیدوار تو چاہیے اس حلقہ میں یادو اچھی خاصی تعداد میں ہیں اور مسلمان بھی شیوپال اعلان کے بعد سے برسیوں نہیں گئے ہیں ، پھر مسلسل دوسری بار ان کے بیٹے آدتیہ یادو کا دورہ بھی ملتوی کر دیا گیا۔ آدتیہ یادو کو اپنے والد شیو پال یادو کی انتخابی کمان سنبھالنے کے لیے یہاں آنا پڑا۔
لوک سبھا انتخابات کی بساط بچھائی جانے لگی ہے۔ بی جے پی نے ابھی تک امیدوار کے بارے میں اپنا کارڈ نہیں کھولا ہے۔ بدایوں میں مسلمان اور یادو کا غلبہ ہے۔ اس کی وجہ سے یہ کبھی ایس پی کے لیے مضبوط سیٹ مانی جاتی تھی، لیکن گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے کزن ایم پی دھرمیندر یادو کو شکست دینے کے لیے سنگھمترا موریہ کو میدان میں اتارا تھا۔دھرمیندر یادو سے سب ناراض تھے بی پی موری کی بیٹی نے ان کو بری طرح ہرادیا تھا-
انتخابات کے بعد سیاسی حالات بدلتے رہے۔ سنگھ مترا کے والد سوامی پرساد موریہ ایس پی میں تھے۔ ایس پی میں رہتے ہوئے انہوں نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر شدید سیاسی حملے کئے۔ تب سے ان کی بیٹی کے ٹکٹ کو لے کر بی جے پی کے اندر شکوک و شبہات ہیں۔ پہلی فہرست میں نام نہ آنے سے شک مزید بڑھ گیا ہے۔۔
بدایوں سیٹ جیتنے کے لیے ہی ایس پی نے شیو پال سنگھ یادو کو میدان میں اتارا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ شیو پال سنگھ کے آنے کے بعد سابق مرکزی وزیر سلیم اقبال شیروانی  اور ایس پی کے سابق قومی سکریٹری عابد رضا کا چیلنج سامنے آیا ہے۔ ان دونوں نے ایک سیکولر محاذ بنایا اور سہسوان میں ایک بڑا جلسہ کیا۔ اس کے بعد ایس پی کے لیے ایک چیلنج ابھر رہا ہے۔اور شیو پال گھبراکر سیف زون تلاش کرنے پر لگ گئے ان کی نگاہ سنبھل پر اٹک گئی دیکھئے آنے والے کل کیا ہوتا ہے-

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN