اردو
हिन्दी
اگست 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نئی پارلیمنٹ کا افتتاح: 19 پارٹیاں تقریب کا بائیکاٹ کریں گی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
275
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانگریس سمیت 19 حزب اختلاف کی جماعتوں نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب ان سب نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریت کی روح کو پارلیمنٹ سے نکال دیا گیا ہے۔ ہمیں اس عمارت کی کوئی قیمت نظر نہیں آتی۔ اسی لیے ہم نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم وزیر اعظم اور ان کی حکومت کے خلاف لڑتے رہیں گے۔
 پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کو اہم موقع قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت جمہوریت کو خطرے میں ڈال رہی ہے اور نئی پارلیمنٹ کی تعمیر آمرانہ انداز میں کی گئی۔ اس کے باوجود ہم اس اہم موقع پر اپنے اختلافات کو ایک طرف رکھنے کے لیے تیار تھے۔ لیکن جس طرح سے صدر دروپدی مرمو کو مکمل طور پر نظرانداز کرتے ہوئے وزیر اعظم کے ساتھ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کا فیصلہ لیا گیا، وہ نہ صرف ایوان صدر کی توہین ہے بلکہ
جمہوریت پر سیدھا حملہ ہے۔
جن جماعتوں نے بائیکاٹ کیا ان میں انڈین نیشنل کانگریس، دراوڑ منیترا کزگم (DMK)، عام آدمی پارٹی، شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے)، سماج وادی پارٹی، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی)، جھارکھنڈ مکتی مورچہ، کیرالہ کانگریس (مانی)، ودوتھلائی چیروتھائیگل را، راشٹریہ لوک دل (RLD)، ترنمول کانگریس (TMC)، جنتا دل متحدہ (جے ڈی یو)، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) (CPIM)، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)، انڈین یونین مسلم لیگ، نیشنل کانفرنس، ریوولیوشنری سوشلسٹ پارٹی، مرومالارتھی دراوڑ منیترا کزگم (MDMK) شامل ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist