اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انڈیا اسلامک سینٹر نے امام حسین پر پروگرام میں عارف محمد خاں کو خاص اسپیکر و مہمان بنایا، ممبران و عوام سخت ناراض

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
انڈیا اسلامک سینٹر نے امام حسین پر پروگرام میں عارف محمد خاں کو خاص اسپیکر و مہمان بنایا، ممبران و عوام سخت ناراض
209
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی ،انڈیا اسلامک کلچر سینٹر نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے امام حسین ڈے کے تحت ایک پروگرام رکھا ہےجس کا موضوع ہے” امام حسین’ اسلام اور انسانیت کے نجات دہندہ” ،قابل ذکر بات ہے کہ اس کے خاص مہمان ومقرر کیرل کے گورنر عزت مآب عارف محمد خاں ہیں موصوف کلیدی خطبہ دیں گے، جو ان دنوں مندروں میں جانے،تلک لگوانے اور پرساد پینے وکھانے جیسی خبروں کے ساتھ سرخیوں میں رہتے ہیں ۔وہ اپنے اسلام ومسلم مخالف بیانات کی وجہ سے بھی مین اسٹریم میڈیا کی نظر خاص میں رہتے ہیں حال ہی میں انہوں نے شاہ بانو کیس کے تعلق سے ایک انگریزی اخبار کو تیزوتند انٹرویو دیاتھا حالانکہ انہی دنوں بلقیس بانو کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا مگر انہوں نے عورتوں کے حقوق کے تئیں اپنی تشویش کا حصہ نہیں بنایا ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ اتنا سب کچھ کرنے کے باوجود صدر ،نایب صدر کے لیے سرکار نے ان کے نام پر غور بھی نہیں کیا ۔لوگوں کو اس بات پر بھی حیرت ہے کہ اتنی متنازع اور مسلمانوں میں غیر مقبول شخصیت کو مدعو کرنے میں انڈیا اسلامک سینٹر کی کیا مجبوری یا ضرورت ہے ۔

جب سے یہ اطلاع آی ہے ،لوگ عارف محمد خاں سے زیادہ اسلامک سینٹر سے ناراض ہیں جس کے بارے میں یہ راے بنتی جارہی ہے کہ محترم سراج قریشی نے اسے بی جے پی کا ذیلی آفس بنادیا ہے گرچہ ان کے چاہنے والے اس سے اتفاق نہیں کرتے۔بتایا جاتا ہے کہ سینٹر میں آپ کوئ ایسا پروگرام نہیں ہوپاتا جس میں سرکار پر تنقید یا مخالفت کا شائبہ ہو ۔لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ عارف محمد خاں کو اتنے حساس سنجیدہ موضوع پر مدعو کرنے کیا مجبوری ہےجبکہ وہ ان دنوں اپنے رویہ اور طرز عمل کے سبب سوالیہ نشان بنے ہوۓ ہیں،انڈیا اسلامک سینٹر کے کئ ممبروں نے شدید احتجاج درج کراتے ہوے پروگرام میں شمولیت سے صاف انکار کردیا ہے ۔یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ کون زعماء ملک وملت اور علمائے کرام محترم عزت مآب گورنر صاحب کے ساتھ اسٹیج پر شراکت اور فوٹو کشائی کی ‘سعادت’ حاصل کرتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist