اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت مستقل جنگبندی میں اپناکردار ادا کرے :عرب سفارت کاروں کی میٹنگ میں سعودی عرب کا مطالبہ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
98
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف ہندوستان میں عرب ممالک کے سفارت کاروں میں بھی ہلچل ہے۔
منگل کو ایک سینئر عرب سفارت کار نے نئی دہلی میں کہا کہ عرب ممالک توقع کرتے ہیں کہ ہندوستان دنیا میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کرے گا۔
انگریزی اخبار دی ہندو نے اس خبر کو نمایاں جگہ دی ہے۔ عرب ممالک کے سفارت کار فلسطینیوں کے تئیں اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے لیے منگل کو ایک پروگرام میں جمع ہوئے۔
ہندوستان میں سعودی عرب کے سفیر صالح بن عید الحسینی نے اشارہ دیا کہ ہندوستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ہندوستانی حکومت غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرے۔
ہر سال 29 نومبر کو عرب ممالک کے سفارت کار فلسطینیوں کی حمایت میں اظہار یکجہتی کے لیے ہندوستان میں اکٹھے ہوتے ہیں۔ 11 نومبر کو سعودی عرب نے متحدہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس بلایا تھا۔

سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ ہم نے رواں ماہ ریاض میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس سربراہی اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور کی گئیں۔ اس سربراہی اجلاس میں ایک وفد تشکیل دیا گیا اور اسے ذمہ داری دی گئی کہ وہ دنیا بھر کے ممالک میں جا کر غزہ میں جنگ بندی کے لیے حمایت اکٹھی کرے۔ جنگ بندی کے بغیر مزید لوگ مریں گے۔ اس لیے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
ہندوستان میں فلسطینی سفیر عدنان ابو الحیجہ نے بھی عرب ممالک کے سفارت کاروں کے اجلاس سے خطاب کیا۔
انہوں نے غزہ اور مغربی کنارے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ الحیجہ نے کہا کہ اسرائیلی حکام نے 7 اکتوبر سے پہلے ہی فلسطینی مخالف اقدامات کو اپنانا شروع کر دیا تھا۔
الحیجہ نے 21 مئی کو یروشلم میں مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے والے اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر Itamar Ben Givir کا مسئلہ اٹھایا۔
انہوں نے کہا کہ 7 اکتوبر فلسطینی عوام کے خلاف جاری وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کا ردعمل تھا، خاص طور پر غزہ کی پٹی میں جہاں ہمارے لوگ گزشتہ 17 سالوں سے کھلی جیلوں اور غربت کے تباہ کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔
فلسطینی سفیر نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملے میں 14 ہزار 128 فلسطینی شہید اور 33 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کم از کم چھ ہزار فلسطینی لاپتہ ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN