اردو
हिन्दी
اگست 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس اور اسرائیل کے درمیان پولینڈ میں قیدیوں کے تبادلے پر بالواسطہ مذاکرات

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سی آئی اے‘ کے ڈائریکٹربل برنز پیر کو کہا ہے کہ پولینڈ کے دارالحکومت ’وارسا‘ میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اوراسرائیلی موساد کے سربراہ سے ملاقات کریں گے تاکہ غزہ میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے ممکنہ نئی ڈیل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
Axios ویب سائٹ کے مطابق یہ ملاقات وارسا میں قطری وزیر اعظم اور موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بارنیا کی ایک اور یورپی دارالحکومت میں ملاقات کے تین دن بعد ہوگی، جس میں قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کی جائے گی اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ممکنہ نئی ڈیل کی شرائط پر اتفاق کرنا اس بار زیادہ مشکل ہوگا۔
حالیہ دنوں میں حماس کے کئی عہدیداروں نے عوامی طور پر کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کے نئے معاہدے پرمذاکرات صرف غزہ میں فوجی کارروائی روکنے کے بعد ہی شروع کریں گے۔
برنز نے گذشتہ ڈیل میں ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا جس کی وجہ سے گذشتہ ماہ 100 سے زائد قیدیوں کو رہا کیا گیا جن میں کئی امریکی بھی شامل تھے۔
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی نئے معاہدے تک پہنچنے کے لیے برنز کی مذاکرات میں مسلسل شرکت انتہائی اہم ہے۔
مشکل مذاکرات
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بارنیا نے جمعے کی شام یورپ میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے ملاقات کی، جس میں اسرائیل کی جانب سے اشارہ ملنے کے بعد قیدیوں کی رہائی کے لیے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کے امکان پر تبادلہ خیال کیا۔
اگرچہ یہ بات چیت تحقیقی تھی لیکن اسرائیل کے اندرونی ذرائع نے تصدیق کی کہ بات چیت سے پتہ چلتا ہے کہ مذاکرات پیچیدہ اور مشکل ہوں گے۔ سابقہ مذاکرات کے برعکس اس میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔
اسرائیل کا یہ اقدام غزہ میں الشجاعیہ محلے کے واقعے کے بعد سامنے آیا جس کے دوران اسرائیلی فوج نے غلطی سے 3 زیر حراست افراد کو ہلاک کر دیا۔ اس واقعے نے اسرائیل میں شدید غم و غصے کو جنم دیا اور شدید ردعمل سامنے آیا۔ اب بھی اس کا ردعمل جاری ہے۔ادھر حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے اسرائیلی فوج پر الزام عائد کیا کہ اس نے تینوں قیدیوں کو جان بوجھ کر ہلاک کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN