اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گستاخ رسول راجہ سنگھ دوبارہ گرفتار،’دھرم یدھ’ ہندوؤں سے ساتھ دینے کی اپیل ’

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گستاخ رسول راجہ سنگھ دوبارہ گرفتار،’دھرم یدھ’ ہندوؤں سے ساتھ دینے کی اپیل ’
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔ ۲۵؍اگست: تلنگانہ پولس نے معطل بی جے پی لیڈر ٹی راجہ سنگھ کو پولس نے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ٹی راجہ نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’’مجھے آج یا کل گرفتار کیاجاسکتا ہے۔ میں بس اتنا کہنا چاہوں گاکہ اگر کوئی میرے ملک میں میرے مذہب کو برا کہے گا تو میں اسے اسی کی زبان میں جواب دوں گا خواہ اس کی سزا جو بھی ہو اب ہندو پیچھے ہٹنے والا نہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اس ’دھرم یدھ‘ میں ہر ہندو ہمیشہ کی طرح میرا ساتھ دے گا۔ جے شری رام‘‘۔ دریں اثناء منگل ہاٹ پولیس نے راجہ سنگھ کو کچھ دیرقبل پہنچ کرسی آرپی سی نوٹس حوالہ کی اوراس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی۔ نوٹس ملنے کے بعد راجہ سنگھ نے میڈیا کیلئے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف جو کاروائی کرنا ہے کرومیں تیارہوں، میں اپنے گھراوردفترمیں ہی ہوں۔

گرفتاری کے موقع پرعلاقے میں کشیدگی دیکھی گئی۔بتایا جارہا ہے کہ پولس پولیس نے ۲۳اگست کو نامپلی مجسٹریٹ عدالت کے ذریعہ ایم ایل اے کی ضمانت کے احکامات کے خلاف تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا اور دوسری طرف اس کے خلاف پرانے مقدمات میں نوٹس جاری کیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ کو پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی گستاخی سے متعلق مقدمات میں نہیں بلکہ سابقہ کیس کے ضمن میں گرفتار کیا گیا ہے۔ راجہ سنگھ کو حیدرآباد سٹی پولیس نے گرفتار کیا اور میڈیکل کے لیے گاندھی اسپتال لے جایا گیا۔راجہ سنگھ کے خلاف آٹھ مختلف معاملات میں آئی پی سی کی دفعہ اے۔ 153، 188، اے۔295، 298، (سی)(بی)(1) 505، (2) 505، 506 اور 504 کے وغیرہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist