اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اقرا حسن :نئی رکن پارلیمنٹ:کیا امیدوں پر کھری اتریں گی

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
145
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اکھلیش یادو کا نیا تجربہ اتر پردیش میں کامیاب ثابت ہوا ہے۔ اس وجہ سے ایس پی 80 میں سے 37 سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی۔ ایس پی سربراہ نے اس الیکشن میں کئی ایسے نوجوانوں کو ٹکٹ دیا تھا جن کے پاس سیاسی تجربہ نہیں تھا، حالانکہ وہ سیاسی گھرانوں میں پرورش پائے تھے۔ان میں سب سے   زیادہ پرکشش نام کیرانہ کی اقرا چودھری کا ہے  جو میڈیا کی ٹی آرپی بھی بڑھاتا ہے
سماج وادی پارٹی نے کیرانہ سیٹ سے 29 سالہ اقرا چودھری کو ٹکٹ دیا تھا۔ اقرا چوہدری 69 ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ انہیں کل پانچ لاکھ 80 ہزار 13 ووٹ ملے۔ وہیں بی جے پی امیدوار پردیپ چودھری کو چار لاکھ 58 ہزار 897 ووٹ ملے ہیں۔ بی جے پی نے 2019 کے انتخابات میں کیرانہ میں کامیابی حاصل کی تھی۔ اس میں پردیپ چودھری نے اقرا چودھری کی والدہ تبسم حسن کو شکست دی۔ چودھری کو 5,66,961 ووٹ ملے تھے۔ وہیں ایس پی امیدوار تبسم حسن کو 4,74,801 ووٹ ملے۔  
٭اقرا لندن سے تعلیم یافتہ  ۔

اقرا نے دہلی یونیورسٹی کے لیڈی شری رام کالج سے گریجویشن کیا اور پھر لندن یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا۔ وہ چوہدری ناہید حسن کی چھوٹی بہن ہیں، جو کیرانہ سے مسلسل تیسری بار ایم ایل اے ہیں۔ اس سے قبل اقراء نے ضلع پنچایت ممبر کا الیکشن بھی لڑا تھا لیکن اس میں انہیں شکست ہوئی تھی۔کیرانہ سیٹ پر حسن خاندان کا دبدبہ  سمجھا جاتا ہے۔ اقراء کے دادا اختر حسن بلدیہ کے چیئرمین تھے اور بعد میں اسی نشست سے رکن اسمبلی بنے۔ اس کے بعد اقراء کے والد منور حسن بھی اس نشست سے رکن اسمبلی رہے۔ منور کی موت کے بعد، ان کی اہلیہ تبسم حسن نے بھی کیرانہ لوک سبھا سیٹ سے دو بار رکن پارلیمنٹ کے طور پر کام کیا۔ تیسری نسل میں ان کے بھائی ناہید حسن 2014 میں ضمنی انتخاب جیت کر پہلی بار ایم ایل اے بنے۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل ایم ایل اے بن رہے ہیں۔
اقرا سے بڑی امیدیں ہیں اچھا بولتی ہیں سنجیدہ ہیں ۔اکھلیش کی امیدوں پر کھری اتری ہیں  کیا اقلیتی طبقہ کی امیدوں پر بھی کھری اتریں گی یہ دیکھنا ابھی باقی ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN