اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران اور طالبان کا آپریشن، موساد کے کئی ایجنٹ پکڑنے کا دعویٰ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے طالبان کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے لیے کام کرنے والے تین ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس مشترکہ آپریشن کی اطلاع ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی اِرنا نے اتوار کو اپنے ٹیلی گرام چینل پر دی ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ مشترکہ انٹیلی جنس سروس آپریشن دونوں ممالک کے درمیان افغانستان کے پہاڑی سرحدی علاقے میں کیا گیا۔
اِرنا کی رپورٹ کے مطابق پکڑے گئے ایجنٹ ایرانی اہداف پر ڈرون حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ پکڑے جانے والے ایجنٹ ایرانی شہری ہیں اور انہیں جلد ہی پوچھ گچھ کے لیے ایران منتقل کر دیا جائے گا۔
لبان اور ایران کے مابین یہ اپنی نوعیت کا ایسا پہلا آپریشن ہے، جس کی ایران کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر طالبان کی جانب سے ایسے کسی آپریشن کی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے اور نہ ہی آزادانہ ذرائع سے اس کی تصدیق ممکن ہے۔
ایران کا سرکاری میڈیا اکثر موساد کے ایجنٹوں کی گرفتاری کی اطلاع دیتا رہتا ہے۔ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے کہ اسرائیل ایسی کسی رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرے۔
1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد سے ایران اسرائیل کو اپنے دشمن کے طور پر دیکھتا ہے۔
عمومی طور پر افغان ایران سرحد پر دونوں ملکوں کی سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوتی ہیں۔ ایران اور افغانستان کی سرحد 900 کلومیٹر سے زیادہ طویل ہے، جہاں اسمگلنگ کا کاروبار عروج پر ہے۔ اسی علاقے میں متعدد عسکری گروہ بھی فعال ہیں، جو ایران کے خلاف کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔
تاہم حال ہی میں ایران اور طالبان حکومت دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تجارت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ یہ دونوں ملک چین کے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبے کا بھی حصہ ہیں اور مستقبل میں بیجنگ حکومت کے ساتھ مل کر تجارت بڑھانا چاہتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist