اردو
हिन्दी
جون 22, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایرانی صدر الرئیسی کا پیلی کاپٹر حادثہ کا شکا،وزیر خارجہ بھی  سوار

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
162
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔
ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی نے تصدیق کی ہے کہ صدر رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔اس ہیلی کاپٹر میں ایران کے مشرق  آذربائیجان صوبے کے گورنر ملک رحمتی اور دیگر کئی افراد بھی سوار تھے۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کو دوران پرواز مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور اسے ‘ہارڈ لینڈنگ’ کرنا پڑی۔ یہ ہیلی کاپٹر قافلے میں کام کرنے والے تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک ہے۔دو دیگر ہیلی کاپٹر، جن میں  وزراء اور اہلکار سوار تھے، بحفاظت پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے وزیر داخلہ کے مطابق ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے، موسم کی وجہ سے یہاں (واقعہ کی جگہ) کے حالات مشکل ہیں۔
واقعہ کی اطلاع ملنے کے ایک گھنٹے بعد بھی امدادی ٹیمیں موقع پر نہیں پہنچ سکیں۔ اس علاقے میں کل 40 ریسکیو ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ اس ہنگامی آپریشن میں ڈرون یونٹس بھی مدد کر رہے ہیں۔ ایران کی ایمرجنسی سروس کے مطابق آٹھ ایمبولینسیں جائے حادثہ پر بھیج دی گئی ہیں تاہم خراب موسم کے باعث امدادی ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق صدر رئیسی آذربائیجان میں قز کلاسی اور خدافرین ڈیموں کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز شہر کی طرف جا رہے تھے۔ریسکیو ٹیم کے ساتھ موجود فارس نیوز کے رپورٹر کے مطابق شدید دھند کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہےرپورٹر کے مطابق اس پہاڑی اور درختوں سے بھرے علاقے میں حد نگاہ صرف پانچ میٹر تک ہے۔
جس علاقے میں ہیلی کاپٹر نے سخت لینڈنگ کی وہ تبریز شہر سے پچاس کلومیٹر دور ورزقان شہر کے قریب ہے۔تبریز ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کا دارالحکومت ہے۔ ایران میں لوگ صدر ابراہیم رئیسی کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ادھر امریکہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے صدر کے ہیلی کاپٹر کے گرنے کی اطلاعات پر نظر رکھے ہوئے ہے۔یہ بات محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

21 جون
خبریں

ترکیہ میں oic کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری،ایران اور غزہ کے حالات پر توجہ مرکوز

21 جون
خبریں

کچھ بھی کردوں،مجھے نہیں ملے گا نوبل انعام،ٹرمپ کی حسرت،اپنے ‘کارنامے’ بھی گنائے

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

ایران نے اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کو فیل کر کے سب کو حیران کردیا

جون 15, 2025

تہران نے گردن مروڑ دی،تل ابیب،حیفا،اور غزہ میں ایک جیسے مناظر،عمارتیں کھنڈر بن گئیں،پہلی بار اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا

جون 15, 2025

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

ایران پرحملے:عالمی سیاست کا حقیقی چہرہ بےنقاب،تجزیہ:اپوروانند

ترکیہ میں oic کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری،ایران اور غزہ کے حالات پر توجہ مرکوز

کچھ بھی کردوں،مجھے نہیں ملے گا نوبل انعام،ٹرمپ کی حسرت،اپنے ‘کارنامے’ بھی گنائے

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

جون 21, 2025

حالیہ خبریں

اوآئی سی اجلاس:نیتن یاہو کی حکومت "خطے میں امن کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ” طیب ایردوآن

جون 21, 2025

ایران پرحملے:عالمی سیاست کا حقیقی چہرہ بےنقاب،تجزیہ:اپوروانند

جون 21, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN