اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: امریکہ کی وارننگ

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
89
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی اعلیٰ حکام نے اسرائیل کو خبردار کر دیا ہے کہ جنوبی غزہ میں جنگی کارروائیاں بڑھانے سے امریکی حکام کو بے چینی ہو رہی ہے کہ اس صورت میں لاکھوں فلسطینیوں کو بمباری سے بچنے کے لیے غزہ سے بچ نکلنے کی کوشش کرنا ہوگا، اس دوران شہری ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھے گی۔
جنوبی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ دور روز قبل اس وقت ہوا جب اسرائیل نے ایک ہی رات میں جنوبی غزہ میں 200 مقامات پر بمباری کی
واضح رہے امریکہ اور یورپ حماس کے بارے میں اسرائیل کےساتھ ایک ہی صفحے پر ہیں اس لیے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے حما س کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔اسرائیل کے تازہ حملے جنوبی غزہ پر اسرائیل کے اس انتباہ کے بعد سامنے آئے جن میں اسرائیل نے جنوبی غزہ سے بھی لوگوں کو نکلنے کی ہدایات دیں کہ اس علاقے کو بھی خالی کر دیں۔ اس سے قبل شمالی غزہ سے لوگوں کو نکل کر جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کر جانے کو کہا گیا تھا۔
پچھلے ہفتے کے اختتام سے امریکی حکام بشمول وزیر دفاع اور نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کے باعث عام شہریوں کی جانوں کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔’
واضح رہے غزہ میں پیر کے روز تک فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 15500 سے تجاوز کر چکی تھی، جبکہ ان میں ستر فیصد تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ہفتے کے روز کیلیفورنیا میں خطاب کے دوران کہا تھا’ شہری علاقوں میں اس وقت جنگ نہیں جیتی جا سکتی جب تک شریوں کو تحفظ نہ ملے۔ شہریوں کو احساس تحفظ دے کر ہی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔’ انہون نے عراق میں امریکی جنگ کی مثال بھی دی تھی۔
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنی ایک گفتگو میں یہی کہا ہے’ جس طرح اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے ہم چاہتےہیں کہ وہ معصوم شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرے ۔’
امریکی نائب صدر کا بیان اپنی جگہ مگر اسرائیل نے اب تک عام شہریوں کے بچاؤ لیے کیا کیا ہے اسے سمجھنا مشکل ہے۔ سوائے بمباری کے اسرائیل غزہ میں کچھ نہیں کر سکا ۔ اب جمعہ کے روز سے جس طرح عجلت مں اسرائیل نے جنگ بندی توڑنے میں جلدی دکھائی اور اس کے بعد اب تک جنوبی غزہ میں 1200 مقامات کو ہدف بنایا جا چکا ہے۔
بلکہ اب تو امریکی بحریہ کے جہاز بھی سمندروں میں ڈرون حملے روکنے کی حد تک خبریں دینا شروع ہو گئے ہیں۔ اس سے نہیں لگتا کہ کسی مستقل جنگ بندی کے آثار ہیں۔ بلکہ جنگی اثرات تو سمندروں میں چلنے والے کمرشل جہازوں تک پہنچ رہے ہیں۔
نجی طور پر امریکی اور اسرائیل حکام یہی کہتے ہیں کہ وہ اسرائیلی جنگ کے اہم ترین ہدف حماس کی تباہی کو اسی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا اس بارے میں کہنا ہے ہم جنوبی غزہ میں بھی وہی کچھ کریں گے جو ہم شمالی غزہ میں کر چکے ہیں۔’
بعض دوسرے امریکی و اسرائیلی حکام کہتے ہں امریکہ جنوبی غزہ میں اسرائیلی جنگی کارروائیوں کے خلاف نہیں ہے۔لیکن یہ ضرور کہتا ہے کہ غزہ کے اندر کچھ محوظ جگہیں بنائی جائیں ، ان حکام کا کہنا ہے کہ ان کی شناخت سامنے نہ لائی جائے کہ معاملہ حساس ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN