اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل عارضی جنگبندی پر مجبور،معاہدہ کابینہ سے منظور،یہ ہیں تفصیلات

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
406
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کی خون ریز جنگ کے بعد اسرائیلی کابینہ نے عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔
اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں اس معاہدے کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ حماس پچاس یرغمالیوں کو اگلے چار روز کے دوران رہا کرے گا اور اس دوران لڑائی میں وقفہ ہو گا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی کی کوششوں نے گذشتہ چند دنوں میں زور پکڑا تھا جس کے باعث یہ عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی ہے۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئندہ ہر 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر لڑائی میں ایک روز کا وقفہ دیا جائے گا۔
حماس نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ مشکل اور پیچیدہ مذاکرات کے بعد قطر اور مصر کی سرپرستی میں چار دن کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچ گئی ہے۔
بی بی سی عربی کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ معاہدے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی آپریشن روک دیا جائے گا اور غزہ کے تمام علاقوں میں انسانی اور امدادی امداد کے سینکڑوں ٹرک پہنچائے جائیں گے۔
تاہم تاحال یہ واضح نہیں کہ حماس کو اس عارضی جنگ بندی سے کیا حاصل ہو گا اور کیا اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو بھی رہا کیا جائے گا تاہم یہ یقیناً کئی ہفتوں کی جنگ کے بعد غزہ کے باسیوں کے لیے سکھ کی ایک گھڑی جیسا ہو گا۔
خیال رہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے گذشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ ’ہم معاہدے کے قریب ہیں‘ جبکہ امریکہ میں اسرائیلی سفیر، مائیکل ہرزوگ نے کہا تھا کہ ’اسرائیل اگلے چند دن میں حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی ایک بڑی تعداد کو آزاد کرنے کی امید رکھتا ہے۔‘
ادھر وائٹ ہاؤس کے سٹریٹجک کمیونیکیشنز کوآرڈینیٹر جان کربی کہتے ہیں کہ ممکنہ یرغمالیوں کی رہائی میں ’سب سے پہلی چیز جس کی ضرورت ہو گی وہ یہ کہ کسی قسم کا محفوظ راستہ فراہم کیا جائے جس کے ذریعے انھیں حراست سے نکال کر اسرائیل پہنچایا جا سکے۔
جنگ بندی کے بعد کیا ہوگا؟
خیال رہے کہ نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سمیت 50 یرغمالیوں کو چار دنوں کے دوران رہا کر دیا جائے گا اور اس دوران لڑائی رک جائے گی۔
گذشتہ روز وائس آف امریکہ ریڈیو کے مطابق واشنگٹن میں اسرائیل کے سفیر نے لڑائی میں وفقے کو جنگ بندی کہنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ اسرائیل عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد حماس کے اہداف پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ میں گذشتہ ہفتے شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ ’ہمارا مقصد جنگ کو عارضی طور پر روکنا نہیں، بلکہ مقصد اس جنگ کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا ہو گا۔‘بائیڈن نے جنگ بندی سے آگے بڑھتے ہوئے کہا کہ ’دو ریاستی حل ہی اسرائیلی اور فلسطینی عوام دونوں کے لیے طویل المدتی سلامتی کی ضمانت دینے کا واحد راستہ ہے۔۔۔ موجودہ بحران نے اس حل کو ناگزیر بنا دیا ہے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN