اردو
हिन्दी
اگست 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل غاصب وظالم،مددگار بھی برابر کے شریک: جمعیتہ علما صوبہ دہلی

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز)
جمعیۃ علماء ہند صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کی میٹنگ مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتحپوری میں مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کی صدارت میں منعقد ہوئی، اجلاس کاآغاز قاری محمد ساجد فیضی ناظم جمعیۃ علماء دہلی کی تلاوت قرآن مجید اورمولانامحمدفرقان قاسمی کے نعتیہ کلام سے ہوا۔ میٹنگ کے اغراض و مقاصد پر مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلی جمعیۃ علماء صوبہ دہلی نے تفصیل سے روشنی ڈالی۔ شرکاارکان عاملہ نے اتفاقِ رائے سے عالمی سربراہان بطور خاص ہندوستانی حکمراں سے مطالبہ کیا کہ فلسطینی بطور خاص غزہ کے مظلوموں پر ہونے والے ظلم وتشدد کو فورا بند کرایا جائے اور انصاف کا تقاضہ ہے کہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کر تے ہوئے فلسطینیوں کو انکا حق دلایا جائے اور آزاد کیا جائے، ظالم اسرائیل نے تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رکھی ہیں اور عالمی سربراہان یا تو زبانی جمع خرچ کر رہے ہیں یا پھر ظالم کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی ظالم ہیں-
میٹنگ میں یہ بھی طے پایا کہ کارکنان کو مزید فعّال بنانے اور جمعیۃ علماء ہندکی تعمیری پروگرام کو مضبوط کرنے کے لئے تربیتی پروگرام منعقد کئے جائیں چنانچہ اس سلسلے میں 30/نومبر
کو مسجد جھیل پیاؤآئی ٹی او میں ایک اہم تربیتی پروگرام ہونا طے پایا ہے جس میں جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کے علاوہ جمعیۃعلماء ہریانہ کی تمام یونٹوں کے عہدیداران کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا،اس پروگرام میی مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند کاخصوصی خطاب ہوگاان کے علاوہ مولانا مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند۔حضرت مولانا سید ازہر مدنی ناظم اصلاح معاشرہ بھی شرکت فرمائیں گے۔اجلاس میں یہ بھی طے ہوا کہ دہلی کے تمام اضلاع میں اصلاح معاشرہ کے پروگرام منعقد کئے جائیں۔اہم شرکاء میں مولانا محمد فرقان قاسمی خازن جمعیۃ علماء دہلی۔مولانا عبدالحنان قاسمی نائب صدر جمعیۃ علماء دہلی۔مولانا محمد عمر قاسمی نائب۔قاری دلشاد احمد قمر مظاہری نائب صدر۔مفتی اسرار الحق مظاہری ناظم جمعیۃ علماء دہلی۔مولانامحمد عرفان قاسمی ناظم مولانا عبداللہ قاسمی ناظم۔قاری اسرارالحق قاسمی رکن عاملہ۔مولانا انتظار حسین مظاہری قصاب پورہ۔الحاج سلیم رحمانی ویلکم۔مولانا محمد ممتاز قاسمی مادی پور۔مفتی محمد مستقیم بٹلہ ہاؤس۔مولانا عبدالرزاق خانپور۔مولانا عبدالرشید آرکے پورم۔حافظ محمد یاسین نریلہ۔مفتی محمد شمیم قاسمی قصاب پورہ مفتی کفیل الرحمن جھارکھنڈی بہاری کالونی۔ڈاکٹر رضاؤالدین شمس کبیرنگر۔حافظ رئیس احمد اتم نگر۔مولانا شوکت مظاہری ابوالفضل۔مولانا محمد راشد حوض رانی۔وغیرہ کے نام قابل ذکرہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN