اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل اپنی طاقت کھو رہا ہے،غزہ کی صورتحال اس کے لیے مناسب نہیں: ٹرمپ

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں یہودی عطیہ دہندگان سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی کارروائی جاری رکھنے کے اسرائیل کے حق کی حمایت کرتے ہیں لیکن غزہ کی موجودہ صورت حال اس کے لیے خراب دکھائی دے رہی ہے اور اسرائیل اپنی طاقت کھو رہا ہے۔
’واشنگٹن پوسٹ‘ کے مطابق ریپبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے مگر غزہ کی موجودہ صورت حال اسرائیل کے لیے اچھی ہرگزنہیں۔
حالیہ مہینوں میں متعدد ریپبلکن عطیہ دہندگان نے ٹرمپ پراسرائیل اور اس کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حمایت میں مضبوط موقف اختیار کرنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے۔ ٹرمپ نے گذشتہ ماہ ایک بند کمرے کی گفتگو میں نیتن یاھو پر تنقید کی تھی لیکن اس نے عطیہ دہندگان کو اشارہ کیا کہ وہ اسرائیل کے "دہشت گردی کے خلاف جنگ” جاری رکھنے کے حق کی حمایت کرتے ہیں۔
گولان کی قیمت دو ٹریلین ڈالر
پیرکی تقریب میں ٹرمپ نے بہ طور صدر اسرائیل کےحوالے سے اپنی پالیسیوں پر بھی فخر کا اظہار کیا اور عطیہ دہندگان کو بتایا کہ اسرائیل کو اب پہلے سے زیادہ ان کی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیل کے لیے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں میں بہت کم لوگ شرکت کرتے ہیں۔ واشنگٹن خاص طور پر کانگریس میں اسرائیل اپنی طاقت کھو رہا ہے۔ یہ ناقابل یقین ہے”۔
اسرائیلی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں اسرائیل کی خاطر کیے گئے اقدامات کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے اور گولان کی پہاڑیوں کواسرائیل کا اٹوٹ انگ تسلیم کرنے کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنےکے لیے امریکی سفیرڈیوڈ فریڈمین سے صرف پانچ منٹ بات کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ "آپ جانتے ہیں کہ اگرآپ گولان کی پہاڑیوں کو رئیل اسٹیٹ کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو ان کی قیمت 2 کھرب ڈالر ہے‘‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist