اردو
हिन्दी
اگست 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک شخص سے اسرائیل اتنا خوفزدہ! تمام قیدیوں کی رہائی کے بدلے سنوار کی جلاوطنی قبول کر سکتا ہے؟

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
132
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیلی حکام اور مشیروں نے ’این بی سی‘ نیوز کو بتایا ہے کہ اسرائیل تمام قیدیوں کی رہائی اور غزہ کی پٹی میں حماس کی حکومت کے خاتمے کے بدلے حماس کے رہ نما یحییٰ السنوار کو جلا وطن کرنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ جلا وطنی کا خیال غزہ میں ایک نئی گورننگ باڈی کی راہ ہموار کرنا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب غزہ کی پٹی میں صورت حال کو پرسکون کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ جب کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہررفح میں پھنسے دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی قسمت کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں کیونکہ اسرائیل حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ .
امریکی قطری اور مصری ثالث غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اپنے بیانات سے پرامید نظر آئے اور کہا کہ وہ اب بھی مذاکرات کی گنجائش دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کشیدگی کو ہوا دینے والے کسی بھی اقدام کے خلاف خبردار کیا۔
بلنکن کے یہ الفاظ اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے قیدیوں کے معاہدے کے حصے کے طور پر حماس کی جانب سے چار ماہ کی جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کرنے کے بعد سامنے آئے ہیں۔
نیتن یاہو جن کی اسرائیل کے اندر مقبولیت اپنی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے عالمی ثالثوں کے ساتھ کام جاری رکھنے اور غزہ میں ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے عوامی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں۔ایک نئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 51 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ قیدیوں کی بازیابی جنگ کا بنیادی ہدف ہونا چاہیے جبکہ 36 فیصد نے کہا کہ ہدف حماس کا تختہ الٹنا ہونا چاہیے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist