اردو
हिन्दी
جون 13, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری سے روکا جائے: سعودی سمیت خلیجی ممالک کا امریکہ سے مطالبہ

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
266
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

خلیجی ممالک بشمول سعودی عرب نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری سے روکا جائے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کی تیل تنصیبات پر بمباری کی تو خطے میں ایران نواز گروپس اُن کی آئل تنصیبات کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔رپورٹ میں تین خلیجی ممالک کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکہ سے یہ مطالبہ کرنے والے ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر ہیں۔
رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ان ممالک نے امریکہ کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جوابی کارروائی کے لیے ان ممالک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔
خیال رہے کہ ایران کی جانب سے چند روز قبل اسرائیل کی جانب درجنوں میزائل داغے گئے تھے جس پر اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کر رکھا ہے۔ ایران نے بھی اسرائیل پر واضح کر رکھا ہے کہ اگر اس نے جوابی کارروائی کی تو جوابی ردِعمل زیادہ شدید ہو گا۔
خلیجی ممالک کی جانب سے یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی خلیجی ممالک کے دورے پر ہیں۔
ایک سینئر ایرانی عہدے دار اور سفارت کار نے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ ایرانی حکام نے رواں ہفتے ہونے والی ملاقاتوں میں سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ایران پر حملے کے لیے اسرائیل کی معاونت کی تو سعودی عرب کی آئل تنصیبات کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکیں گے۔
سعودی تجزیہ کار علی شہابی نے ‘رائٹرز’ کو بتایا کہ ایران نے سعودی عرب پر واضح کر دیا ہے کہ "اگر خلیجی ریاستوں نے ایران پر حملے کے لیے اپنی فضائی حدود کھولیں تو یہ اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا۔”
ایرانی سفارت کار کے مطابق تہران نے ریاض پر واضح کر دیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف اسرائیل کی مدد کی گئی تو عراق اور یمن میں اس کے اتحادی سعودی عرب کے خلاف ردِعمل دے سکتے ہیں۔

ٹیگ: اسرائیل ، ایران ، امریکہ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

12 جون
خبریں

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

12 جون
خبریں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

12 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

مہا راشٹر پولیس نےفیض احمد فیض کی نظم  ’ہم دیکھیں گے‘  پڑھنے پر تین افراد کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا

مئی 21, 2025

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ رنج و غم،امیر جماعت نے کہا،سوگوار خاندانوں کے لیے ہمدردی و صبر کی دعا کرتے ہیں

جون 12, 2025

کیا ہوا،کیسے ہوا ‘موت کی فلائٹ’میں معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے نے بیتی سنائی

جون 12, 2025

حالیہ خبریں

غزہ میں جینو سائڈ کا نیا طریقہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطاروں میں کھڑے 29 فلسطینی قتل کردئیے

جون 12, 2025

طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہار تعزیت ،جمعیتہ کارکنان کو متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد پہنچانے کی تلقین

جون 12, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN