اردو
हिन्दी
اگست 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اسرائیل کو ایران پر حملے میں پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا: ایرانی فورس

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
12
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے کو دی جانے والی دھمکیوں اور دونوں ملکوں کی غیر معمولی فوجی تیاریاں دیکھتے ہوئے ایران نے اپنی بحری فوج کے ذریعے تجارتی جہازوں کی حفاظت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘نے بدھ کے روز امیر البحر شہرام ایرانی کا بیان نشر کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے بحیرہ احمر میں سفر کرنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے ایرانی بحری فورس تعنیات کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا ’’کہ خلیج عدن سے نہر سویز تک ہم اپنے اور دوسرے ملکوں کے تجارتی جہازوں کو حفاظتی کور فراہم کریں گے۔‘‘۔ ’’اس مقصد کے لیے فی الوقت جماران نامی ڈسٹرائر خلیج عدن میں موجود رہے گا، اور اپنی ڈیوٹی بحیرہ احمر تک ادا کرے گا۔‘‘
اسرائیل پچھتائے گا
ادھر ایرانی بری فوج کے سربراہ نے یہ بات زور دے کر کہی ہے ’’کہ ایرانی سرزمین کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والوں سے کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جا سکتا۔‘‘ بریگیڈئر جنرل کیومرث حیدری نے کہا ’’صہیونی ریاست جان لے اگر اس نے غلطی کا ارتکاب کیا تو اسے کچلنے والے ردعمل کا سامنا کرنا ہو گا، جس پر اسرائیل کو سوائے پچھتاوے کچھ حاصل نہ ہو گا۔‘‘
بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں کہ جب اسرائیل اپنی سرزمین پر ہفتے کی رات ہونے والے ایرانی حملے کا جواب دینے کے طریقوں پر غور کر رہا ہے۔ یاد رہے ایران نے اپنی سرزمین سے اسرائیل پر پہلی مرتبہ یہ حملہ اسرائیل کی جانب سے شام میں تہران کے قونصل خانے کو نشانہ بنانے کا بدلہ لینے کی خاطر کیا تھا۔ اس کارروائی میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے اہم مشیر ہلاک ہوئے تھے۔
اسرائیلی بحری جہاز پر قبضہ
واضح رہے کہ اسرائیل پر براہ راست حملے سے پانچ دن پہلے سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیلی بزنس مین کا ملکیتی بحری جہاز آبنائے ہرمز عبور کرتے وقت قبضے میں لے لیا تھا جسے بعد ازاں ایران کی سمندری حدود کی جانب لے جایا گیا۔
12 اپریل سے اب تک اسرائیل کی جنگی کابینہ کے کئی اجلاس منعقد ہو چکے ہیں جن میں تہران کو جواب دینے سے متعلق امور پر گرما گرم بحث ہوتی رہی، ہر اجلاس کے بعد سامنے آنے والے اعلامیہ میں ’’اسرائیلی انتقام کو ناگزیر قرار دیا جاتا رہا ہے۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN