اردو
हिन्दी
مئی 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا، یورپی مبصر

10 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
26
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یورپی مبصر برائے مشرق وسطی ایلیاجے میگنیئر نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کا جاسوسی سافٹ ویئر استعمال کیا گیا۔
ایک بیان میں یورپی مبصر کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو واٹس ایپ پیغام میں جدید ترین اسپائی ویئر لگائے۔
اسپائی سافٹ ویئر نے اسرائیلی انٹیلی جنس کو اسماعیل ہنیہ کی لوکیشن بتائی۔
ایلیاجے میگنیئر کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہانیہ کو اپنے بیٹے کے ساتھ ہونے والی کال کے بعد قتل کیا گیا۔
یورپی مبصر نے مزید کہا کہ کال کے دوران اسماعیل ہنیہ کے مقام کی نشاندہی کی گئی۔
مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چین، روس، الجزائر نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی۔
حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بُلایا گیا۔  اجلاس میں مشرق وسطیٰ کشیدگی روکنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور دیا گیا۔
ایرانی سفیر عامر سعید نے کہا کہ تہران نے ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن جواب دینے کا حق رکھتا ہے، سلامتی کونسل اسرائیلی حملے کی مذمت اور اس پر پابندیاں عائد کرے۔اس پر نائب اسرائیلی سفیر جوناتھن ملر نے کہا کہ سلامتی کونسل علاقائی دہشتگردی کی حمایت پر ایران پر پابندیاں لگائے، اسرائیل اپنا دفاع کرے گا، نقصان پہنچانے والوں کو طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔
اس موقع پر چین کے سفیر  فُو کونگ نے کہا کہ غزہ جنگ بندی میں ناکامی خطے میں کشیدگی کا سبب ہے۔سلامتی کونسل میں برطانوی سفیر باربرا ووڈورڈ نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین کو امن کے لیے دوبارہ کوششیں کرنی چاہئیں۔
امریکی نائب سفیر روبرٹر ووڈ کا کہنا تھا کہ اثر رسوخ والے ملک کشیدگی میں کمی کے لیے ایران پر دباؤ ڈالیں جبکہ نائب نائب جاپانی سفیر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

تشدد معاملہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے چھ اسٹوڈنٹس کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

23 مئی
خبریں

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

23 مئی
خبریں

بنگلہ دیش میں اتھل پتھل،احتجاج کی نئی لہر،محمد یونس کی استعفیٰ کی دھمکی

23 مئی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

خطرے کی گھنٹی؟:’مداخلت تبھی ہوگی جب آئین کی خلاف ورزی کا ٹھوس ثبوت لایا جائے…’، چیف جسٹس نے کھینچ دی لکشمن ریکھا

مئی 20, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

اسلاموفوبیا:, Dogs, Muslims not allowed”:  نظریں پہلگام پر ،بنگال کی معروف یونیورسٹی کے نوٹس بورڈ پر پوسٹر چسپاں

اپریل 25, 2025

آپریشن سیندور کے بعد بھارت کو یہاں بہت نقصان ہوا، سوچا بھی نہیں تھا کہ ایسا ہو گا۔

مئی 9, 2025

تشدد معاملہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے چھ اسٹوڈنٹس کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

بنگلہ دیش میں اتھل پتھل،احتجاج کی نئی لہر،محمد یونس کی استعفیٰ کی دھمکی

محمد زبیر کے خلاف مقدمہ رد کرنے سے ہائی کورٹ کا انکار،امت مالویہ،ارنب کے خلاف درج ایف آئی آرز پر روک

حالیہ خبریں

تشدد معاملہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے چھ اسٹوڈنٹس کا اخراج، 20 کو وجہ بتاؤ نوٹس

مئی 23, 2025

اسرائیل کا تین ماہ میں غزہ پر قبضے کا منصوبہ میڈیا رپورٹ

مئی 23, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN