اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آرٹیکل 370 کی بحالی کی امید کرنا بے وقوفی: عمر عبداللہ کا دعویٰ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Omar Abdullah meeting Nowgam blast victims
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

حال ہی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے لوٹے جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کو ترک نہیں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں ہے کہ موجودہ حکومت اسے بحال کرے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے اس میٹنگ کو ’جدوجہد کا آغاز‘ بتایا ہے۔ دہلی میں ہوئی اس میٹنگ کا سب سے بڑا موضوع آرٹیکل 370 کو ہی مانا جارہا تھا، لیکن خبر تھی کہ میٹنگ میں اس موضوع پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ اس میٹنگ میں محبوبہ مفتی، فاروق عبداللہ، غلام نبی آزاد، عمر عبداللہ سمیت ریاست کے 14 لیڈران موجود تھے۔

’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، عمرعبداللہ نے کہا کہ موجودہ حخومت سے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنا بے وقوفی ہوگی۔ انہوں نے کہا، ’آرٹیکل 370 کو لے کر سیاسی ایجنڈا پورا کرنے میں بی جے پی کو 70 سال لگے۔ ہماری جدوجہد کا ابھی آغاز ہوا ہے۔ ہم لوگوں کو یہ کہہ کر بے وقوف نہیں بنانا چاہتے کہ ان بات چیت سے ہم 370 کو دوبارہ حاصل کرلیں گے۔ اس بات کی امید کرنا کہ 370 واپس آئے گا، یہ بے وقوفی ہے‘۔

’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، عمرعبداللہ نے کہا کہ موجودہ حخومت سے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنا بے وقوفی ہوگی۔ فائل فوٹو’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، عمرعبداللہ نے کہا کہ موجودہ حخومت سے آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ کرنا بے وقوفی ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق، عمر عبداللہ نے اس بات پر زور دیا کہ جمعرات کی میٹنگ میں اس موضوع کو نہیں اٹھائے جانے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ نیشنل کانفرنس نے اسے چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’ہم قانونی، پرامن اور آئینی طریقے سے اپنا کام کریں گے۔ ہم بردباری سے لڑ رہے ہیں… اسے سپریم کورٹ میں لڑا جا رہا ہے، جہاں ہمارے پاس سب سے زیادہ موقع ہے‘۔ انہوں نے اطلاع دی کہ وزیر اعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے میٹنگ کو لے کر کوئی شرائط نہیں رکھی تھی۔

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، ’ہمارے دو بنیادی مقصد ہیں۔ پہلا یہ جاننا کہ ہندوستانی حکومت کے دماغ میں کیا چل رہا ہے اور آگے کا روڈ میپ کیا ہے۔ دوسرا، ہم اپنی بات کو بھی رکھنا چاہتے تھے۔ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی نے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو جو بھی کہا ہے، وہ سری نگر میں کہی گئی باتوں سے الگ نہیں ہے۔ تب ہم نے کہا تھا کہ انہوں نے جو بھی کیا، وہ غلط تھا اور بڑی آبادی اس سے ناخوش ہے‘۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist