اردو
हिन्दी
اگست 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جے پور:پٹائی سے مسلم نوجوان کی موت سے فرقہ وارانہ کشیدگی،متعدد گرفتار

3 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
141
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور میں جمعہ کی رات دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا۔ موٹر سائیکل پر سوار اقبال نامی نوجوان کی مداخلت پر آنے والے لوگوں سے جھگڑا ہوگیا۔
لوگوں نے اقبال کو مارا پیٹا، رات گئے بیس سالہ اقبال ایس ایم ایس ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ وہ رام گنج کا رہنے والا تھا۔اقبال کی موت پر مشتعل لوگوں کی بڑی تعداد ہفتے کی صبح سڑکوں پر نکل آئی۔ بازار بند اور سڑکیں بلاک کر دی گئیں۔
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے بڑی تعداد میں پولیس فورس بشمول STF، ERT، QAT، RAC کو تعینات کیا گیا ہے۔ڈرون کے ذریعے کشیدہ علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
جے پور کے پولیس کمشنر بیجو جارج جوزف نے فون پر بی بی سی ہندی کو بتایا، "حالات فی الحال قابو میں ہیں۔ ہم نے اس معاملے میں 14 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔”
مقامی کانگریس ایم ایل اے رفیق خان نے بی بی سی کو بتایا، ’’ہم نے موقع پر پہنچ کر لوگوں کو پرسکون کیا ہے اور اب صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے۔‘‘ ایم ایل اے رفیق خان نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندان کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے، "خاندان کے افراد کو پچاس لاکھ روپے دیے جائیں گے، ایک رکن کو کنٹریکٹ پر نوکری اور ایک ڈیری بوتھ دیا جائے گا۔”
بی جے پی لیڈر لکشمی کانت بھاردواج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں حکومت کی طرف سے متاثرین کے خاندانوں کو دی جانے والی معاوضہ کی رقم کو امتیازی قرار دیا ہے۔ جبکہ مسلم تنظیمیں حکومتی اعلان سے مطمئن نہیں ہیں۔
ان کا مطالبہ ہے کہ متاثرہ خاندان کو ایک کروڑ روپے، مستقل سرکاری نوکری اور مجرموں کو سزائے موت دی جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist