اردو
हिन्दी
اگست 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جماعت اسلامی ہند کا تلنگانہ میں کانگریس کی حمایت کا اعلان ،ایک سیٹ پر ایم آئی ایم کی حمایت

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد::جماعت اسلامی ہند نے پارلیمانی چناؤ میں کانگریس کی حمایت کا اعلان کیا ہے -اس نے ریاست کا اسمبلی الیکشن میں بھی کانگریس کی حمایت کی تھی حالانکہ یہاں کے مسلمانوں کو بی آرایس کی سرکار سے کوئی شکایت نہیں تھی
پریس کو جاری ریلیز کے مطابق حلقہ تلنگانہ کی مجلس شوری نے آنے والے پارلیمانی انتخابات میں تلنگانہ کے سترہ (17) پارلیمانی حلقہ جات میں سے سولہ (16) پر کانگریس اور ایک نشست پر مجلس اتحاد المسلمین کی تائید کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے مجلس کے صدر اسدالدین اویسی الیکشن لڑرہے ہیں
عبدالمجید شعیب  معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ و کنوینر پولیٹیکل افیرس کمیٹی حلقہ تلنگانہ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں عامة الناس بطور خاص مسلم رائے دہندگان سے اپیل کہ وہ صد فیصد رائے دہی کو یقینی بنائیں۔
اپنے گھروں میں موجود تمام ووٹروں کو ساتھ لیکر پولنگ بوتھ جائیں اور ان انتخابات میں نفرت کی سیاست کا خاتمہ کرنے کی بھرپور کوشش کریں ۔
عبدالمجید شعیب نے عوام سے اپیل کہ صبح کی ابتدائی ساعتوں میں حق رائے دہی سے استفادہ کریں تاکہ بوگس ووٹنگ کا موقع نہ رہے اور دھوپ کی شدت سے بھی محفوظ رہا جاسکے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ تلنگانہ کے عوام فرقہ پرست قوتوں کا تلنگانہ سے صفایا کردیں گے اور ملت اپنے ووٹوں کو منتشر نہیں ہونے دےگی ۔
قابل ذکر ہے کہ  سابق وزیر اعلی بھی مسلمانوں کے بہت قریب رہے ہیں ۔اس بار مسلمان ملک گیر سطح پر بہت خاموشی سے یکسو ہوکر ووٹنگ کررہے ہیں کسی مسلم جماعت نے کسی پارٹی کے لئے اس بار کسی خاص جماعت کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کی ہے  -اپیل والی سیاست کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہورہی ہے -جماعت اسلامی واحد  مسلم مذہبی تنظیم ہے جس نے کھل کر کانگریس کے لئے ووٹ مانگا ہے-

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist